ETV Bharat / bharat

ستیارتھی نے عالمی برادری سے افغان خواتین کی حفاظت کی اپیل کی - etv bharat news

امن کا نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے منگل کو عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ افغانستان میں خواتین اور بچوں کی حفاظت اور ان کے وقار کو یقینی بنائے۔

protect Afghan women
ستیارتھی نے عالمی برادری سے افغان خواتین کی حفاظت کی اپیل کی
author img

By

Published : Aug 18, 2021, 4:31 AM IST

Updated : Aug 18, 2021, 6:27 AM IST

ستیارتھی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ، "افغانستان میں بچوں اور خواتین کی حفاظت اور وقار کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے۔"

یہ بھی پڑھیں:

Taliban Viral Video: فتح کے بعد طالبان ارکان کا تفریحی ویڈیو وائرل

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں اور باہر تمام متعلقہ فریقوں کو اس ملک میں استحکام اور امن کے عمل میں بچوں کی فلاح و بہبود اور مستقبل کو ترجیح دینی چاہیے۔

یو این آئی

Last Updated : Aug 18, 2021, 6:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.