ETV Bharat / bharat

سماجوادی پارٹی نے منڈل دیوس منایا

سماجوادی پارٹی نے آج منڈل دیوس منایا اس سلسلہ میں سہارنپور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر پہنچ کرسماج وادی پارٹی کے کارکنوں نے ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام پر پیش کیا۔

سماجوادی پارٹی نے منڈل دیوس منایا
سماجوادی پارٹی نے منڈل دیوس منایا
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 10:20 PM IST

سماج وادی پارٹی کے ضلع صدر چودھری رودر سین نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت کے ذریعہ آئین کے ساتھ کھلواڑ کیاجارہاہے۔

سماجوادی پارٹی نے منڈل دیوس منایا

ریزرویشن کو ختم کیا جا رہا ہے پسماندہ دلت قبائلی، اقلیتوں اور خواتین کے خلاف امتیازی سلوک اور ناانصافی ہورہی ہے۔

پسماندہ طبقات اقلیتوں کے حقوق کو ختم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اترپردیش کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو نے منڈل کمیشن کی نوکریوں اور تعلیمی اداروں میں 27 فیصد ریزرویشن نافذ کیا تھا ۔

یہاں تک کہ 27 فیصد ریزرویشن میں بھی موجودہ حکومت پسماندہ طبقات کے ساتھ زیادتی کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:سائیکل چلا کربی جے پی کی پالیسیوں کی مخالفت کریں گے اکھلیش یادو

میمورنڈم میں صدر جمہوریہ سے منڈل کمیشن کی تمام سفارشات پر عمل کرانے اور پسماندہ افراد کے حقوق اور وقار کے تحفظ کے لیے ضروری ہدایات جاری کرنے کی مانگ کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.