ETV Bharat / bharat

Saira Banu: سائرہ بانو اسپتال سے ڈسچارج

اب سائرہ بانو پہلے سے بہتر ہیں۔ انہیں دوبارہ انجیوگرافی کے لیے ہسپتال میں داخل کیا جائے گا۔

سائرہ بانو اسپتال سے ڈٖسچارج
سائرہ بانو اسپتال سے ڈٖسچارج
author img

By

Published : Sep 6, 2021, 12:08 PM IST

سائرہ بانو کو ناساز طبیعت کی وجہ سے ہندوجا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وہ آئی سی یو میں زیر علاج تھی۔ سائرہ بانو کو اتوار کو آئی سی یو سے ڈسچارج کیا گیا۔ ڈاکٹر نتن گوکھلے کے مطابق انجیوگرافی کے لیے انہیں ہسپتال میں دوبارہ داخل کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ‘سائرہ بانو ڈپریشن کا شکار نہیں ہیں۔ انہوں نے انجیوگرافی کروانے سے بھی انکار نہیں کیا۔

انجیوگرافی چند دنوں میں کی جائے گی۔ پہلا قدم ان کے ذیابیطس کو کنٹرول کرنا ہے۔

اب سائرہ بانو پہلے سے بہتر ہیں۔ انہیں دوبارہ انجیوگرافی کے لیے ہسپتال میں داخل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:دلیپ کمار کی خصوصی قیام گاہ 'دلیپ ہٹ' پہلگام میں موجود

سائرہ بانو معروف اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ ہیں۔ دلیپ کمار کا انتقال 98 سال کی عمر میں ہوا۔ سائرہ بانو اور دلیپ کمار کی شادی 11 اکتوبر 1966 کو ہوئی تھی۔ وہ 54 سال تک ساتھ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.