ETV Bharat / bharat

Saidabad Incident: چھ سالہ بچی کی عصمت دری کے ملزم کی لاش ریلوے ٹریک سے برآمد - Body of rape accused found on railway track

سعید آباد میں چھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل معاملے کے ملزم کی لاش اسٹیشن گھن پور کے قریب ریلوے ٹریک پر ملی۔ ملزم کی شناخت اس کے ہاتھ پر بنے ٹیٹو کی بنیاد پر کی گئی۔ مفرور ملزم کو پکڑنے کے لیے پولیس نے 10 لاکھ کا انعام بھی رکھا تھا۔

سعید آباد واقعہ:ریلوے پٹری پرعصمت دری کے ملزم کی لاش دستیاب
سعید آباد واقعہ:ریلوے پٹری پرعصمت دری کے ملزم کی لاش دستیابسعید آباد واقعہ:ریلوے پٹری پرعصمت دری کے ملزم کی لاش دستیاب
author img

By

Published : Sep 16, 2021, 12:21 PM IST

حیدر آباد کے سعید آباد میں 9 ستمبر کو ایک 6 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش سنگرینی کالونی کے قریب پھینک کر ملزم فرار ہو گیا تھا۔

پولیس اس مسئلے پر سنجیدگی سے کام کر رہی تھی۔ مفرور ملزم کو تلاش کرنے کیلئے پولیس نے 10 لاکھ کا انعام بھی رکھا تھا اور بڑے پیمانے پر تشہیر کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:حیدرآباد: عصمت دری کی شکار لڑکی کے خاندان سے شرمیلا کی ملاقات

آج صبح ملزم کی لاش گھن پور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے برآمد ہوئی۔

اس کے ہاتھ پر بنے ٹیٹو سے اس کی تصدیق کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.