ETV Bharat / bharat

Sadhvi Parachi Controversial Statement سادھوی پراچی کا ایک اور متنازع بیان

اپنے متنازع بیانات کے ذریعہ سرخیوں میں رہنے والی سادھوی پراچی Vishwa Hindu Parishad leader Sadhvi Prachi نے حیدرآباد میں بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ کی گرفتاری BJP MLA T Raja controversial statement پر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کامیڈین منور فاروقی اور اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ وہیں سادھوی پراچی نے حیدرآباد کے ایم ایل اے ٹی راجہ کی گرفتاری کو غلط قرار دیا ہے۔ Sadhvi Prachi Controversial Statements

Sadhvi Parachi Controversial Statement
سادھوی پراچی کا ایک بار پھر متنازع بیان
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 5:44 PM IST

ہریدوار: سادھوی پراچی نے حیدرآباد کی گوشا محل اسمبلی سیٹ سے ایم ایل اے ٹی راجہ کی گرفتاری کو غلط قرار دیتے ہوئے اسے ہندوؤں کے ساتھ ناانصافی قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کامیڈین منور فاروقی Comedian Munawwar Farooqui اور اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی AIMIM MP Asaduddin Owaisi کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جو لوگ 'سر تن سے جدا' کے نعرے لگا رہے ہیں ان کی حمایت کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں ہندوؤں کے ساتھ یہ سراسر ناانصافی ہو رہی ہے، جو نہیں ہونی چاہیے۔Sadhvi Prachi Controversial Statements

سادھوی پراچی کا ایک بار پھر متنازع بیان

اس موقع پر سادھوی پراچی نے حیدرآباد میں ٹی راجہ کی گرفتاری کو پولیس اور انتظامیہ کی یک طرفہ کارروائی قرار دیا۔ سادھوی پراچی نے کہا کہ روزانہ آگ لگانے والے اسد الدین اویسی کو کب گرفتار کیا جائے گا؟ انہوں نے کہا کہ اویسی ان لوگوں کی حمایت کر رہے ہیں جنہوں نے 'سر تن سے جدا' کے نعرے لگائے۔ اس لیے انہیں بھی گرفتار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ وہ ان لوگوں کی حمایت کر رہے ہیں، جو ہندو مخالف ہیں۔ Sadhvi Prachi Controversial Statements

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: سادھوی پراچی کا متنازع بیان

واضح رہے کہ بی جے پی کے معطل ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کی طرف سے پیغمبر اسلام کے بارے میں کیے گئے قابل اعتراض ریمارکس کے خلاف تلنگانہ کے حیدرآباد میں احتجاج جاری ہے۔ کچھ حصوں میں اضافی پولیس فورس تعینات کیا گیا ہے۔Sadhvi Prachi Controversial Statements

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.