ETV Bharat / bharat

Mumbai Terror Attack ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، جے شنکر

author img

By

Published : Nov 26, 2022, 6:17 PM IST

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ ممبئی 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہئے۔ وزیر خارجہ نے ممبئی حملے کی تصاویر کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کی جس میں 140 بھارتی اور 23 دیگر ممالک کے 26 شہری ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ S Jaishank On Mumbai Terror Attack

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہئے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے ٹویٹ کیاکہ 'دہشت گردی انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ آج 11/26 کو دنیا اس کے متاثرین کو یاد کرنے میں ہندوستان کے ساتھ کھڑی ہے۔ جنہوں نے حملے کی منصوبہ بندی کی اور اس کی نگرانی کی انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔'S Jaishank On Mumbai Terror Attack

انہوں نے مزید کہا کہ 'یہ ہم پر منحصر ہے کہ بین الاقوامی برادری کے ذمہ دار ممبر کی حیثیت سے ہم اس صدمے کو یاد رکھیں اور دہشت گردی کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے اپنی کوششوں میں ثابت قدم رہیں۔'

وزیر خارجہ نے ممبئی حملے کی تصاویر کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کی جس میں 140 بھارتی اور 23 دیگر ممالک کے 26 شہری ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ ویڈیو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دارالحکومت میں 'نو منی فار ٹیرر منسٹریل کانفرنس' کے حالیہ خطاب کے اقتباسات بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Jaishankar on Terrorism دہشت گردی انسانیت کیلئے خطرہ، ایس جے شنکر

PM Modi pays tribute to Mumbai attack victims وزیر اعظم مودی نے ممبئی حملے میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.