ETV Bharat / bharat

Russia Ukraine War: روس تباہ شدہ جہاز کو واپس بندرگاہ پر لے جائے گا - روس تباہ شدہ جہاز

یوکرین نے دعویٰ کیا کہ اس نے میزائل حملے سے جہاز کو نقصان پہنچایا ہے۔ لیکن روس کا کہنا ہے کہ اسے جہاز پر گولہ بارود کے دھماکے سے نقصان پہنچا ہے۔ Russia Will Take The Wrecked Ship Back To Port

روس تباہ شدہ جہاز کو واپس بندرگاہ پر لے جائے گا

author img

By

Published : Apr 15, 2022, 8:53 AM IST

روس نے جمعرات کو کہا کہ وہ اپنے تباہ شدہ فلیگ شپ جہاز کو بندرگاہ پر واپس لانے کی کوششیں کر رہا ہے۔ ماسکوا نامی یہ جہاز روسی بحریہ کے بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کا حصہ تھا۔ یوکرین نے دعویٰ کیا کہ اس نے میزائل حملے سے جہاز کو نقصان پہنچایا ہے۔ لیکن روس کا کہنا ہے کہ اسے جہاز پر گولہ بارود کے دھماکے سے نقصان پہنچا ہے۔ Russia Will Take The Wrecked Ship Back To Port

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آج ایک نیوز کانفرنس کے دوران ماسکو کے مستقبل کے بارے میں سوالات کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہاکہ"یہ وزارت دفاع کا معاملہ ہے، میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔"روس نے کہا کہ عملے کو بحیرہ اسود کے فلیگ شپ سے نکال لیا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.