ETV Bharat / bharat

Role Of Mosques ملت کی تعمیر اور سماج کی ترقی میں مساجد کا کردار کے موضوع پر پروگرام

author img

By

Published : Dec 5, 2022, 12:51 PM IST

جماعت اسلامی ہند کی ذیلی تنظیم مساجد کونسل کرناٹک نے بنگلور میں ایک اہم پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں مسجد کی اہمیت اور اسکا مسلم معاشرے میں مرکزی مقام پر بات چیت کی گئی۔ Role Of Mosques In Nation Building

ملت کی تعمیر و سماج کی ترقی میں مساجد کا کردار

بنگلور: ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں جماعت اسلامی ہند کی ذیلی تنظیم 'مساجد کونسل کرناٹک' کی جانب سے مساجد کے منتظمین و ذمہ داران کا ایک اہم اجلاس بعنوان ملت کی تعمیر اور سماج کی ترقی میں مساجد کا کردار منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کرناٹک کے امیر حلقہ ڈاکٹر محمد سعد بلگامی نے کہا کہ اجلاس میں مسجد کی اہمیت اور اس کا مسلم معاشرے میں مرکزی مقام پر بات چیت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مسجد کو کیسے بہتر و مثالی بنایا جائے اور مسجد میں نماز کے علاوہ دیگر ایکٹیوٹیز کا انعقاد کیسے ہو؟ ان تمام موضوعات پر گفتگو کی گئی اور یہ طے پایا کہ مساجد کو مسجد نبوی کے طرز پر ان کے کردار کو بحال کرنے کی کوششیں کی جائیں۔ اس موقع پر مساجد میں ووٹر لسٹ میں نام اندراج کرنے کے متعلق بھی بات کی گئی، جو کہ عنقریب ریاست میں منعقد ہونے والے انتخابات کے پیش نظر اہمیت کا حامل ہے۔ Role of mosques in nation building and development of society program in bangalore

ملت کی تعمیر اور سماج کی ترقی میں مساجد کا کردار کے موضوع پر پروگرام
مزید پڑھیں:۔ تمام مذاہب کے افراد کا مسجد میں استقبال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.