ETV Bharat / bharat

CDS Gen Bipin Rawat Chopper Crash: ہیلی کاپٹر حادثے پر سیاسی رہنماؤں کا درعمل - ہیلی کاپٹر حادثے پر رد عمل

تامل ناڈو کے کُنور میں ویلنگٹن آرمی سینٹر کے قریب انڈین آرمی کا ایک ہیلی کاپٹر Chopper Crash حادثے کا شکار ہوگیا جس میں بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت CDS Gen Bipin Rawat اور ان کی اہلیہ سمیت تقریباً 14 افراد سوار تھے۔ ‍ذرائع کے مطابق 13 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، جب کہ کئی زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

reactions-on-cds-gen-bipin-rawat-chopper-crash
ہیلی کاپٹر حادثے پر سیاسی رہنماؤں کا درعمل
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 3:55 PM IST

Updated : Dec 8, 2021, 5:53 PM IST

جنرل بپن راوت CDS Gen Bipin Rawat کا ہیلی حادثے میں شکار ہونے کی خبر ملتے ہی سوشل میڈیا پر سیاسی رہنماؤں نے ان کی خریت کی دعائیں کی۔

CDS Gen Bipin Rawat chopper crash: political leaders reaction
راہل گاندھی

کانگریس رہنما راہل گاندھی Rahul Gandhi نے ٹوئٹر پر لکھا کہ' امید کرتا ہوں کہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ اور ہیلی کاپٹر پر سوار دیگر افراد محفوظ ہوں گے۔ جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں۔

کیپٹن امریندر سنگھ

پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا کہ اس تباہ شدہ طیارے کی تصاویر دیکھ کر بہت صدمہ پہنچا، جس میں سی ڈی ایس بپن راوت اور ان کی اہلیہ بھی سوار تھیں۔ سب کی سلامتی کے لیے دعائیں کر رہا ہوں۔

نتن گادکری

وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گادکری نے ٹویٹ کیا کہ وہ یہ سن کر بہت صدمے میں ہی کہ جس ہیلی کاپٹر میں شری بپن راوت جی سوار تھے ہو تباہ ہو گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان کی ہر ایک کی حفاظت اور سلامتی کے لیے دعا ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ انھیں اس آرمی ہیلی کاپٹر کی تباہی کی خبر ملی ہے جس میں سی ڈی ایس جنرل شری بپن راوت جی دیگر اعلی آرمی افسران کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ انھوں نے سب کی سلامتی اور اچھی صحت کی دعا مانگی۔

دہلی وزیر اعلی اروند کیجریوال
دہلی وزیر اعلی اروند کیجریوال

دہلی وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹوئٹر پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر سلامتی کے لیے دعامانگی۔

ممتا بنرجی
ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی گہر صدمے کا اظہار کرتے ٹوئٹر پر لکھا کہ' کنور سے انتہائی افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔

آج پورا ملک چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ان کی اہلیہ و ہیلی کاپٹر پر سوار دیگر افراد کے لیے دعاگو ہے۔ مزید زخمی افراد کے لیے جلد صحت یابی کی دعا مانگی توں۔

تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹیلن آج شام کو چنئی سے کوئمبٹور جائیں گے اس کے بعد جائے واردات کا جائزہ لیں گے۔

CDS Gen Bipin Rawat chopper crash: Leaders express shock
جیوتر آدتیہ ایم سندھیا

شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر جیوتر آدتیہ ایم سندھیا نے ٹوئٹر پر لکھا کہ' فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے کی خبر سن کر دکھ ہوا جس میں سی ڈی ایس جنرل شری بپن راوت جی اور دیگر اعلیٰ فوجی افسران سوار تھت۔ ان کی سلامتی اور عافیت کی دعاگو ہوں۔

چندر بابو نائیڈو
چندر بابو نائیڈو

آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی این چندر بابو نائیڈو نے ٹوئٹر پر لکھا کہ' میں حیران ہوں کہ تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگئی جس میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت جی اور دیگر 13 افراد سوار تھے۔ میری نیک خواہشات اور دعائیں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو جہاز پر تھے۔

نواب ملک
نواب ملک

مہاراشٹر کے ویزر و این سی پی رہنما نواب ملک نے صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی و صحت یابی کی دعا کی۔'

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اسٹالن

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ٹوئٹر پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ' ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر سن کر مجھے صدمہ اور مایو سی ہوئی۔

میں نے مقامی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ریسکیو آپریشن میں ہر قسم کی مدد فراہم کریں یہاں تک کہ میں موقع پر پہنچ رہا ہوں۔

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی
کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ' تمل ناڈو کے کنور میں فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔

میں خدا سے سی ڈی ایس شری بپن راوت جی سمیت سبھی لوگوں کی محفوظ ہونے کی دعا کرتی ہوں۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Dec 8, 2021, 5:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.