ETV Bharat / bharat

Rape Convict Gets 20 Year Jail in Tripura تریپورہ میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان کو بیس سال قید کی سزا - تریپورہ میں خصوصی عدالت کا فیصلہ

تریپورہ میں ایک خصوصی عدالت نے جنسی زیادتی کے الزام میں ایک نوجوان کو 20 سال کی قید با مشقت اور 15000 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ Rape Convict Gets 20 Year Jail in Tripura

Rape Convict Gets 20 Year Jail in Tripura
تریپورہ میں جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان کو 20 سال قید کی سزا
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 5:48 PM IST

اگرتلہ: تریپورہ میں جنوبی تریپورہ ضلع کی ایک خصوصی عدالت نے نابالغ کی جنسی زیادتی کے الزام میں ایک نوجوان (19) کو 20 سال کی سخت قید اور 15000 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔Rape Convict Gets 20 Year Jail in Tripura

اس معاملے میں خصوصی جج نے بدھ کو ضلع پورن راج باڑی پولیس اسٹیشن کے تحت کرشنا باشی پاڑہ کے رہنے والے وپلو کو یہ سزا سنائی۔ نوجوان پر الزام تھا کہ اس نے سال 2018 میں ایک نابالغ لڑکی کو گھر سے اس وقت اغوا کرلیا جب اس کے والدین باہر تھے۔ نوجوان نے نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

متاثرہ کے اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وپلو نے ان کی غیر موجودگی میں دن دہاڑے نابالغ کو گھر سے اغوا کیا اور اس کی عصمت دری کی۔ اس کی بیٹی کسی طرح ملزم کے چنگل سے خود کو آزاد کرلینے میں کامیاب رہی اور واقعے کی اطلاع دی۔ Rape Convict Gets 20 Year Jail in Tripura

یہ بھی پڑھیں: Bilkis Bano case گینگ ریپ کے قصوروار قبل از وقت رہائی کے حقدار نہیں

شکایت کی بنیاد پر ملزم کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 366، 376(1) اور پوسکو کی دفعہ 04 کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا گیاتھا۔ عدالت نے تفتیش، شواہد اور گواہوں کی بنیاد پرطویل سماعت کے بعد نوجوان کو مجرم قرار دیتے ہوئے بدھ کو قید کی سزا سنائی اور ساتھ ہی 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔Rape Convict Gets 20 Year Jail in Tripura

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.