ETV Bharat / bharat

SIHRA Award to Ramoji Film City راموجی فلم سٹی کو سیاحت کے شعبے میں ایس آئی ایچ آر اے ایوارڈ سے نوازا گیا - ساؤتھ انڈیا ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن

راموجی فلم سٹی کو ساؤتھ انڈیا ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن نے سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے اعزاز سے نوازا ہے۔ اس دوران کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی بھی پروگرام میں موجود تھے۔Ramoji Film City bags SIHRA award

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 10:34 PM IST

بنگلورو: راموجی فلم سٹی حیدرآباد کو ساؤتھ انڈیا ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن نے جنوبی بھارت میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے یہ ایوارڈ بنگلورو کے سانگری لا ہوٹل میں سیہرا( SIHRA) کے سالانہ کنونشن کی افتتاحی تقریب کے دوران پیش کیا۔ یہ ایوارڈ راموجی فلم سٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر سی ایچ وجئےشوری کو دیا گیا۔RFC awarded for best Contribution to Hospitality

ایس آئی ایچ آر اے (SIHRA) کا کہنا ہے کہ ہوٹل انفراسٹرکچر میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور یہ ملک میں سیاحت کے فروغ میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ راموجی فلم سٹی نے سیاحتی میں بہترین کام کیا ہے اور جنوبی بھارت میں سیاحت کو فروغ دیا ہے۔ اس شراکت کی وجہ سے، راموجی فلم سٹی کو SIHRA نے اعزاز سے نوازا ہے۔ ایس آئی ایچ آر اے کے اس پروگرام میں کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی کے علاوہ شمال مشرقی خطے کے ثقافت، سیاحت اور ترقی کے وزیر جی کشن ریڈی،کرناٹک حکومت میں وزیر سیاحت آنند سنگھ، تمل ناڈو حکومت میں وزیر سیاحت ایم متھیونتھن، آندھرا پردیش حکومت میں وزیر سیاحت آر کے روجہ، تلنگانہ حکومت میں وزیر سیاحت وی سرینواس گوڑ موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Ramoji Film City and IRCTC Agreement راموجی فلم سٹی اور آئی آر سی ٹی کے درمیان سیاحتی معاہدہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.