ETV Bharat / bharat

راکیش ٹکیت 23 سے 25 ستمبر تک پنجاب کا دورہ کریں گے - مہاکسان پنچایت کی کامیابی پر گرو صاحبان کا شکریہ

بھارتیہ کسان یونین لکھووال کے جنرل سکریٹری ہریندرسنگھ لکھووال نے بدھ کو کہا کہ 'مہاکسان پنچایت کی کامیابی پر گرو صاحبان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے راکیش ٹکیت 23 ستمبر کو صبح 10 بجے غازی پور بارڈر سے روانہ ہوں گے اور راج پورہ، دہلون سے ہوتے ہوئے رات کو لکھووال رکیں گے۔

راکیش ٹکیت 23 سے 25 ستمبر تک پنجاب کا دورہ کریں گے

author img

By

Published : Sep 15, 2021, 10:39 PM IST

کسان رہنما راکیش ٹکیت 23 ستمبر سے پنجاب کے تین روزہ دورے پر ہوں گے، تاکہ دہلی مورچہ اور مظفر نگر مہاکسان پنچایت کو کامیاب بنانے اور ہرمندر صاحب میں ان کا احترام کرنے کے لیے پنجاب کے لوگوں کا شکریہ ادا کریں گے۔

بھارتیہ کسان یونین لکھووال کے جنرل سکریٹری ہریندر سنگھ لکھووال نے بدھ کو کہا کہ 'مہاکسان پنچایت کی کامیابی پر گرو صاحبان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے راکیش ٹکیت 23 ستمبر کو صبح 10 بجے غازی پور بارڈر سے روانہ ہوں گے اور راج پورہ، دہلون سے ہوتے ہوئے رات کو لکھووال رکیں گے۔

مزید پڑھیں: آسٹریلیا کے وزیراعظم موریسن سے مودی نے بات کی

لکھووال میں وہ 24 ستمبر کو جالندھر اور رائیہ کے راستے شام کو امرتسر پہنچیں گے اور 25 ستمبر کو پٹی، زیرہ، موگا، چوکیمان ٹول پلازوں کے راستے غازی پور بارڈر پر واپس آئیں گے۔ اس دوران وہ پریس کانفرنس اور کسانوں سے بھی خطاب کریں گے اور 27 ستمبر کے 'بھارت بند' کی اپیل کریں گے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.