ETV Bharat / bharat

Winter Session of Parliament: نائیڈو نے راجیہ سبھا میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کی میٹنگ بلائی - سرمائی اجلاس 2021

راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے ذرائع مطابق راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو Rajya Sabha Chairman M Venkaiah Naidu نے کل تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی میٹنگ بلائی ہے۔

نائیڈو نے راجیہ سبھا میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کی میٹنگ بلائی

author img

By

Published : Nov 27, 2021, 10:33 PM IST

راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو Rajya Sabha Chairman M Venkaiah Naidu نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس Winter Session of Parliament سے قبل کل ایوان میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی میٹنگ بلائی ہے۔

راجیہ سبھا سکریٹریٹ کے ذرائع نے ہفتہ کو یہاں یہ اطلاع دی۔ ذرائع کے مطابق نائیڈو نے ایوان میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی میٹنگ بلائی ہے۔ اجلاس کل شام 5:30 بجے شروع ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایوان کے کام کاج کو خوش اسلوبی سے چلانے پر غور کیا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس پیر 29 نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.