ETV Bharat / bharat

Rajnath Singh Inaugurates BRO Projects: راجناتھ سنگھ نے بی آر او کے 27 پروجیکٹ کا افتتاح کیا

راجناتھ سنگھ Rajnath Singh نے بارڈر روڈ آرگنائزیشن Border Roads Organisation کی جانب سے دشوار گزار اور دور دراز علاقوں میں مکمل کی گئی سڑک اور پلوں کے 27 پروجیکٹ کا ورچوئل افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ انسانی تہذیب کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو پتہ چلے گا کہ وہی قومیں دنیا کو راستہ دکھانے کے قابل ہوئی ہیں، جنہوں نے خود اپنے راستوں پر مضبوطی سے ترقی کی۔

راجناتھ سنگھ نے بی آر او کے 27 پروجیکٹ کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 8:32 PM IST

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ Defense Minister Rajnath Singh نے کہا کہ سرحدی علاقوں میں سڑکیں، پل اور سرنگیں نہ صرف اسٹریٹجک ضروریات کو پورا کرتی ہیں، بلکہ دور افتادہ علاقوں کی ترقی میں بھی مساوی شراکت کو یقینی بنا کر ملک کو ہنگامی حالات سے بھی نمٹنے کے قابل بناتی ہیں۔

راجناتھ سنگھ نے بی آر او کے 27 پروجیکٹ کا افتتاح کیا
راجناتھ سنگھ نے بی آر او کے 27 پروجیکٹ کا افتتاح کیا

راجناتھ سنگھ نے روڈ آرگنائزیشن Road Organization کی جانب سے دشوار گزار اور دور دراز علاقوں میں مکمل کی گئی سڑک اور پلوں کے 27 پروجیکٹ کو یہاں ورچوئل افتتاح Virtual Opening of BRO Projects کرنے کے بعد یہ بات کہی۔

انہوں نے کہا کہ انسانی تہذیب کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو پتہ چلے گا کہ وہی قومیں معاشرے یا ممالک دنیا کو راستہ دکھانے کے قابل ہوئی ہیں، جنہوں نے خود اپنے راستوں کی مضبوطی سے ترقی کی۔

چین کے ساتھ مشرقی لداخ میں فوجی تعطل کے تناظر میں انہوں نے کہا کہ آج کے غیر یقینی ماحول میں کسی بھی قسم کے تصادم کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔ اس طرح کے حالات ہمیں ان علاقوں کی ترقی کے لیے مزید تحریک دیتے ہیں۔ یہ فخر کی بات ہے کہ ان علاقوں کی ترقی میں تعاون کے لئے ہمارے پاس بی آر او جیسی موثر اور سرشار تنظیم ہے ۔ حالیہ مثال لے لیں ۔ گزشتہ دنوں میں ہمیں شمالی سیکٹر میں ہمیں جن حالات کا سامنا کرنا پڑا اور جس طرح ہم مضبوطی سے دشمن کا مقابلہ کرنے میں کامیاب رہے ہیں، وہ مناسب بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتا تھا'۔

انہوں نے کہا کہ سرحدی علاقوں میں سڑکیں نہ صرف اسٹریٹجک ضروریات کے لیے ہوتی ہیں، بلکہ ملک کی ترقی میں دور دراز علاقوں کی بھی مساوی شراکت کو بھی یقینی بناتی ہیں۔ اس طرح یہ پل، سڑکیں اور سرنگیں ہماری سلامتی اور پورے ملک کو با اختیار بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں'۔ اس کے علاوہ ان سرحدی علاقوں میں دراندازی، جھڑپوں، غیرقانونی تجارت اور اسمگلنگ جیسے مسائل سے نمٹنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.