ETV Bharat / bharat

راجد کے سابق وزیر کانگریس کے موجودہ ایم ایل سی جےڈی یو میں شامل

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 6:54 PM IST

جے ڈی یو کے ریاستی دفتر میں دونوں رہنماؤں کو پارٹی کے سابق ریاستی صدر اور موجودہ وزیر تعلیم وجے چودھری نے رکنیت دلائی اور وزیر ڈاکٹر اشوک کمار چودھری پھول مالا پہنا کر پارٹی میں استقبال کیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں دونوں رہنماؤں کے حامی موجود تھے۔

راجد کے سابق وزیر کانگریس کے موجودہ ایم ایل سی جےڈی یو میں شامل
راجد کے سابق وزیر کانگریس کے موجودہ ایم ایل سی جےڈی یو میں شامل

نتیش حکومت کی ترقیاتی کاموں سے متاثر ہو کر راجد کے قدآور لیڈر و سابق وزیر منیشور چودھری اور کانگریس کے موجودہ رکن ساز کونسل راجیش رام نے جے ڈی یو میں شمولیت اختیارکرلی۔

جے ڈی یو کے ریاستی دفتر میں دونوں رہنماؤں کو پارٹی کے سابق ریاستی صدر و موجودہ وزیر تعلیم وجے چودھری نے رکنیت دلائی اور وزیر ڈاکٹر اشوک کمار چودھری پھول مالا پہنا کر پارٹی میں استقبال کیا۔

اس موقع پر کثیر تعداد میں دونوں رہنماؤں کے حامی موجود تھے۔
منیشور چودھری نے کہا کہ گزشتہ پندرہ سالوں میں بہار کی ترقی کے لئے جو کام کئے گئے ہیں وہ صرف نتیش کمار کا حصہ ہے۔

نتیش کمار نے بلا تفریق سبھی ذات اور مذہب کے لوگوں کے لئے کام کیا۔

آج بہار کے کونے کونے میں پکی سڑکیں بن گئی ہیں۔

شہر کے ساتھ دیہی علاقوں میں بھی بجلی بائیس گھنٹے دے رہی ہے۔ منریگہ منصوبہ کے تحت ہزاروں بے روزگار ہاتھوں کو کام ملاجس سے میں کافی متاثر ہوا۔

راجیش رام نے کہا کہ نتیش کمار آج کے وقت میں ایک ایسا چہرہ ہے جو وزیراعظم کے عہدہ کے لئے اہل ہے۔

نتیش کمار نے بہار میں جو تبدیلیاں لائی ہیں اس کے چرچے غیر ممالک میں بھی ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں:نتیش کمار بی جے پی کے چنگل میں پھنس گئے ہیں: علی انور انصاری

وزیر تعلیم وجے کمار چودھری نے کہا کہ ان دونوں لیڈروں سے بہت پہلے سے رابطہ تھا جو آج شامل ہوئے ہیں۔

یقیناً ان کے پارٹی میں آنے سے پارٹی کو مضبوطی ملے گی۔ وجے چودھری نے کہا کہ جےڈی یو ایک مزاج کا نام ہے۔ اور جس کے مزاج میں ریاست کو ترقی کے راہ پر لے جانا ہے وہ نتیش کمار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.