ETV Bharat / bharat

Rajeev Chandrasekhar to visit JK مرکزی وزیر مملکت چندر شیکھر پیر سے جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر - الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی

صنعت اور ہنر کی ترقی، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر پیر سے مرکزکے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق، راجیو چندر شیکھر رامبن میں تیجسوینی، اجوالا، آپ کی زمین - آپکی نگران جیسی مختلف اسکیموں کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کریں گے۔Rajeev Chandrasekhar to visit JK

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 6, 2022, 10:26 PM IST

نئی دہلی: صنعت اور ہنر کی ترقی، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر پیر سے مرکزکے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔Rajeev Chandrasekhar to visit JK

وہاں چندر شیکھر مرکز کے زیرانتظام علاقے کے افسران، اسکل ڈیولپمنٹ اداروں کے طلباء اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اسکل ڈیولپمنٹ، اختراعات اور انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اتوار کو ہنرمندی کی ترقی اور انٹرپرینیورشپ کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق، راجیو چندر شیکھر رامبن میں تیجسوینی، اجوالا، آپ کی زمین - آپکی نگران جیسی مختلف اسکیموں کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وہ وہاں منعقد پروگرام میں کچھ مستفیدین کو ان اسکیموں کے فائدے تقسیم کریں گے۔

وزیر کی جانب سے وہاں بہت سے دویانگ جنوں موٹرائزڈ تھری وہیلر رکشہ، اسکوٹی تقسیم کی جائیں گی۔ وہ چندیرکورٹ میں گورنمنٹ پولی ٹیکنیک کالج کا بھی دورہ کریں گے اور وہاں کالج کے طلباء اور عملے سے بات چیت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Abdul Haq Khan Quits PDP پی ڈی پی جنرل سکریٹری حق خان پارٹی سے مستعفی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.