ETV Bharat / bharat

Aurangabad Railway Station Inspection مسافر سہولت کمیٹی کے ارکان نے اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا - اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا دورہ

مسافر سہولت کمیٹی کی ٹیم نے اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن پر سہولیات کا جائزہ لیا۔ سب سے پہلے ارکان ریلوے اسٹیشن پر فوڈ ٹریک میں داخل ہوئے اور سیدھا کچن میں گئے اور تیار کھانا چیک کیا۔

ریلوے مسافر سہولت کمیٹی کے ارکان نے اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا

author img

By

Published : Apr 13, 2023, 10:20 PM IST

اورنگ آباد: اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن پر ہنگامہ کے بعد ریلوے بورڈ کی مسافر سہولت کمیٹی کے ارکان نے اسٹیشن کا دورہ کیا۔ دراصل اسٹیشن کے فوڈ ٹریک کے ایک ممبر نے کھانا بنانے والے باورچی کو طمانچہ رسید کردیا تھا۔ اس دوران ملازم کے ساتھ بدتمیزی بھی کی گئی۔ کمیٹی نے منیجر سمیت باورچی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فوڈ ٹریک سیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

ریلوے مسافر سہولت کمیٹی کے ارکان نے اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا
ریلوے مسافر سہولت کمیٹی کے ارکان نے اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا

مسافر سہولت کمیٹی کی ٹیم نے اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن پر سہولیات کا جائزہ لیا۔ سب سے پہلے ارکان ریلوے اسٹیشن پر فوڈ ٹریک میں داخل ہوئے اور سیدھا کچن میں گئے اور تیار کھانا چیک کیا۔ چٹنی کا برتن ڈھکا ہوا تھا۔ اس میں رکھی چٹنی خراب ہو چکی تھی۔ ڈاکٹر راجندر پھڑکے سمیت دو دیگر ارکان نے بھی اس کی تصدیق کی۔ اس معاملے پر ڈاکٹر راجندر پھڈکے ناراض ہو گئے اور باورچی کو طمانچہ جڑ دیا۔

کمیٹی کے ارکان نے ریلوے اسٹیشن پر پینے کے پانی کی سہولت کی عدم فراہمی، پلیٹ فارم پر بنچوں پر پنکھے نہ ہونے اور جہاں پنکھے ہیں وہاں بینچوں کی عدم موجودگی پر بھی برہمی کا اظہار کیا۔ معائنہ سے قبل اراکین نے صحافیوں سے بات چیت کی۔ ارکان نے کہا کہ اس معاملے پر فیصلہ متوقع ہے۔ کمیٹی کے اراکین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اسٹیشن پر دیکھی گئی صورتحال کی اطلاع ریلوے انتظامیہ، ریلوے بورڈ کو دیں گے لیکن اگر کوئی خامی پائی جاتی ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا کسی غلط کام پر براہ راست ہاتھ اٹھانے کا کوئی حق ہے؟ کمیٹی کے ارکان نے خود بتایا کہ معائنہ سے پہلے وہ ایلورہ اور گھش نیشور گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Barabanki Railway Station Inspection: ریلوے پیسینجر سروس کمیٹی کے چئیرمین نے بارہ بنکی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.