انہوں نے کہا کہ ملک میں موجود چیلنجوں کی انہیں کوئی پرواہ نہیں ہے۔ گاندھی نے شاعرانہ انداز میں ٹویٹ کیا ’’صدیوں کا بنایا، پلوں میں مٹایا، دیش جانتا ہے، کون یہ کٹھن دور لایا‘‘۔
مزید پڑھیں:کووڈ مینجمنٹ پرکانگریس نے وائٹ پیپر جاری کیا
انہوں نے ویکسین کی قلت، چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی، بے روزگاری، مہنگائی، پبلک سیکٹر اور کسانوں کے معاملات کو ٹویٹ کے ساتھ ہیش ٹیگ کیا اور کہا کہ ملک میں موجودہ ان سنگین بحرانوں کو حل کرنے کے بجائے مسٹر مودی اپنی ہی پی آر پر توجہ مرکوز کررہے ہیں۔
یو این آئی