ETV Bharat / bharat

Bharat Jodo Yatra یاترا کے دوران ماں کے جوتوں کے تسمے باندھتے بھی نظر آئے راہل گاندھی - بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کی تصویر

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی آج بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئیں۔ اس دوران راہل گاندھی اپنی ماں سونیا گاندھی کے جوتوں کے تسمے باندھتے بھی نظر آئے۔ یہ تصویر کانگریس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ کی گئی۔ Rahul Seen Tying Mom's Shoe Lace as Cong Prez Joins March in Mandya

rahul-gandhi-ties-sonia-gandhis-shoes-bharat-jodo-yatra-karnataka
یاترا کے دوران ماں کے جوتوں کے تسمے باندھتے بھی نظر آئے راہل گاندھی
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 1:47 PM IST

بنگلور: کانگریس صدر سونیا گاندھی جمعرات کو کرناٹک کے منڈیا میں 'بھارت جوڑو یاترا' میں شامل ہوئیں اور راہل گاندھی سمیت دیگر 'بھارت جوڑو یاتریوں' کے ساتھ پد یاترا کی۔ اس دوران راہل گاندھی اپنی ماں سونیا گاندھی کے جوتوں کے تسمے باندھتے بھی نظر آئے۔ یہ تصویر کانگریس کے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر کی گئی ہے اور تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اس مضوع ماں لکھا گیا ہے۔ Rahul Seen Tying Mom's Shoe Lace as Cong Prez Joins March in Mandya

بتادیں کہ کانگریس صدر سونیا گاندھی جمعرات کو منڈیا، کرناٹک میں 'بھارت جوڑو یاترا' میں شامل ہوئیں اور راہل گاندھی اور دیگر لوگوں کے ساتھ پد یاترا کی۔ سونیا نے منڈیا ضلع کے ڈاک بنگلہ علاقے سے پد یاترا کا آغاز کیا۔ وہ پہلی بار 'بھارت جوڑو یاترا' میں شامل ہوئیں۔ کرناٹک اسمبلی انتخابات سے چند ماہ قبل منڈیا میں سونیا کی پد یاترا اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ اسے دیوے گوڑا خاندان کے غلبے والا علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ Sonia Gandhi joins 'Bharat Jodo Yatra' in Mandya

  • Karnataka | All party leaders work for their own party. As far as we are concerned, it won't make any impact: CM Basavaraj Bommai on Congress interim president Sonia Gandhi joining 'Bharat Jodo Yatra' in Mandya district in Karnataka pic.twitter.com/y1mdQJF5By

    — ANI (@ANI) October 6, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کہ سونیا گاندھی جی اس یاترا میں شامل ہوئیں۔ اس سے کرناٹک میں پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔ راہل گاندھی اور کئی دوسرے کانگریس لیڈروں اور کارکنوں نے 7 ستمبر کو تمل ناڈو کے کنیا کماری سے 'بھارت جوڑو یاترا' شروع کی تھی۔ ان دنوں یاترا کرناٹک میں ہے۔ یہ یاترا اگلے برس کے شروعات میں کشمیر میں اختتام پذیر ہوگی۔ اس یاترا کے تحت کل 3,570 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔

پارٹی نے راہل سمیت ان 119 لیڈروں کا نام 'بھارت یاتری' رکھا ہے، جو پد یاترا کرتے ہوئے کشمیر جائیں گے۔ یہ لوگ 3,570 کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ طے کریں گے۔ کانگریس کا ماننا ہے کہ یہ یاترا پارٹی کے لیے لائف لائن کا کام کرے گی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.