ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi On Modi Govt لوگ مہنگائی سے پریشان، وزیر اعظم مودی کمائی میں مصروف، راہل - ملک میں مہنگائی سے عوام پریشان

راہل گاندھی نے کہا کہ عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی دنیا میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک کے عوام کو راحت دینے کے لیے اقدامات نہیں کر رہے ہیں۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا 'گزشتہ چھ مہینوں میں خام تیل 25 فیصد سے زیادہ سستا ہوا ہے۔ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد کی کمی ہوسکتی ہے لیکن حکومت نے ایک روپے کی بھی کمی نہیں کی۔ Rahul Gandhi Slams Centre

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 1, 2022, 4:41 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی دنیا میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک کے عوام کو راحت دینے کے لیے اقدامات نہیں کر رہے ہیں۔ کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک چوتھائی کمی آئی ہے اور خام تیل کی قیمت میں کمی سے پوری دنیا راحت محسوس کر رہی ہے، لیکن مودی سرکار نے اس کا ملک کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں دیا۔ خام تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود حکومت نے تیل کی قیمت میں ایک روپے کی بھی کمی نہیں کی۔Rahul Gandhi Slams Centre Over Inflation

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا 'گزشتہ چھ مہینوں میں خام تیل 25 فیصد سے زیادہ سستا ہوا ہے۔ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد کی کمی ہوسکتی ہے لیکن حکومت نے ایک روپے کی بھی کمی نہیں کی۔ بھارت کے عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، وزیراعظم اپنی وصولی میں مگن ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Protest Against Inflation کانگریس کمیٹی مرادآباد کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

Mayawati On Inflation آٹا 37 روپئے فی کلو، حکومت خاموش کیوں؟ مایاوتی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.