ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi On Missile and Radar راہل نے میزائل، رڈار اپگریڈ کا کام غیر ملکی کمپنیوں کو دینے پر سوال اٹھایا

author img

By

Published : Mar 15, 2023, 8:16 PM IST

Updated : Mar 15, 2023, 8:32 PM IST

کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے آج میزائل اور راڈار کو اپ گریڈ کرنے کے ٹھیکے اڈانی گروپ اور ایلارا کے نام سے معروف غیر ملکی ادارے کو دیئے جانے پر سوال اٹھائے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے میزائل اور رڈار کے اپگریڈ کرنے کا کام اڈانی گروپ اور مشتبہ غیر ملکی کمپنی الارا کو دینے پر سوال اٹھایا اور کہا کہ الاراکس کی کمپنی ہے اور مشتبہ کمپنی کو حساس کام دے کر ملک کی سیکیورٹی کے ساتھ کھلواڑ کیاجا رہا ہے راہل گاندھی نے ٹوئیٹ کیا۔ 'ہندوستان کا میزائل اور رڈار اپگریڈ معاہدہ اڈانی کے قیادت والی کمپنی اور الارا نام کی ایک مشتبہ غیر ملکی کمپنی کو دیا گیا ہے۔ الارا کے کون کنٹرول کرتا ہے ۔ نامعلوم غیر ملکی تنظیمو ں کو دفاع پالیسی کا کنٹرول دے کر ہندوستان کی قومی سیکیورٹی سے سمجھوتہ کیوں کیا جا رہا ہے۔'

اس دوران کانگریس کے ترجمان سپریا شرینیت نے کہا کہ اڈانی کو مودی حکومت بچا رہی ہے کیو نکہ وزیراعظم نریندر مودی اس مسئلے پر کوئی سوال نہ ہو اس لئے پارلیمنٹ میں حزب اقتدار کے لوگ ہنگامہ کر رہے ہیں ۔آج حکومت جو ایوان میں کر رہی ہے وہ اس بات کا نتیجہ ہے کہ جمہوریت کمزور ہو رہی ہے۔ منتخب کئے ہوئے ایم پی تقریر کے حصوں کو ہٹایا جا رہا ہے کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی اور اڈانی کا نام ساتھ ساتھ آرہا ہے۔

انہوں نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی پر بھی حملہ کیا اور کہا، 'راہل گاندھی ٹرول وزارت کی اہم وزیر ہیں اسمرتی ایرانی۔ وہ یہ کام پوری شدت سے کرتی ہیں۔ لیکن ان کو لگا کہ انوراگ ٹھاکر اس کام میں بازی مار رہے ہیں تو میڈم نے آج پھر سے کمان سنبھال لی ہے۔ کیا یہ جمہوریت کو کمزور کرنا نہیں ہے۔ اسمرتی جی اپنے 13روپئے میں چینی دینے کا وعدہ کیا تھا، آج چینی 45روپے کلو ہے۔ اسی طرح سے400روپے سلنڈر پر آپ مظاہرہ کرتی تھی، اب وہ 1,200روپئے کا ہے۔ آپ خواتین کو باختیاربنانے کی بات کرتی ہے لیکن اب بی جے پی ایم ایل کا بیٹا کا جنسی استحصال کرکے قتل کرتا ہے تو آپ چپ رہتی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Kharge on Rahul Gandhi راجیہ سبھا میں راہل گاندھی کا مسئلہ اٹھانا قواعد کے خلاف ہے: کھرگے

یو این آئی

Last Updated : Mar 15, 2023, 8:32 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.