ETV Bharat / bharat

ملک کے عوام کو کورونا کی ویکسین مفت ملنی چاہیے: راہل - rahul criticizes modi government

کانگریس کے سابق صدر رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے عوام کو بی جے پی کے نظام کا مظلوم نہیں بننے دیا جائے گا'۔

Rahul Gandhi demands free COVID vaccine for all

author img

By

Published : Apr 26, 2021, 3:26 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز کورونا کی صورتحال پر حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی پالیسی عوام کے مفاد میں نہیں ہے اور ملک کو بی جے پی کے نظام کا مہرا نہیں بننے دیا جائے گا۔

Rahul Gandhi demands free COVID vaccine for all
ملک کو بی جے پی نظام کا مہرا نہیں بننے دیں گے

راہل گاندھی نے کہا کہ کورونا کی ویکسین لینا ملک کے عوام کا حق ہے اور کورونا کی وبا کو روکنے کے لیے تمام شہریوں کو یہ ویکسین مفت دی جانی چاہیے۔

انہوں نے ٹویٹ کیا کہ 'بحث بہت ہوچکی ہے۔ شہریوں کو یہ ویکسین مفت ملنی چاہیے۔ بات ختم، بھارت کو بی جے پی کے نظام کا شکار مت بننے دیجیے'۔

-یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.