ETV Bharat / bharat

'حکومت کا اقتصادی پیکیج بھی جملہ ثابت ہوا' - ای ٹی وی بھارت اردو

راہل گاندھی نے ٹویٹ کر وزیر اعظم کے اعلان کو جملہ بتایا ہے۔

rahul gandhi
rahul gandhi
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 2:15 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا بحران کے دوران حکومت نے جو 20 لاکھ کروڑ روپے کے اقتصادی پیکیج کا اعلان کیا وہ زمین پر نہیں اترا اور اعلان کرنے میں ماہر حکومت کا یہ پیکیج بھی جملہ ثابت ہوا۔

'حکومت کا اقتصادی پیکج بھی جملہ ثابت ہوا'

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ 'انتخابی جملہ 15 لاکھ اکاؤنٹ میں، کورونا جملہ 20 لاکھ کروڑ کا پیکیج۔' اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر پوسٹ کی ہے جس میں آر ٹی آئی کے تحت مانگی گئی معلومات میں حکومت نے بتایا ہے کہ اس سال مئی میں جو 20 لاکھ کروڑ روپے کے اقتصادی پیکیج کا اعلان کورونا سے نمٹنے کے لئے کیا گیا تھا اس کا محض دس فیصد پیسہ ہی تقسیم ہوا ہے۔ کانگریس رہنما نے کہا کہ اس طرح سے 15 لاکھ روپے کھاتے میں ڈالنے کے انتخابی جملے کی طرح مودی حکومت کا 20 لاکھ کروڑ روپے کا پیکیج بھی کورونا جملہ ثابت ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.