ETV Bharat / bharat

Bharat Jodo Yatra راہل گاندھی نے پانی کے ٹینک پر چڑھ کر ترنگا لہرایا

راہل گاندھی نے اپنی پارٹی کے دیگر لیڈران کے ساتھ کرناٹک کے چتردرگ میں پانی کی ٹینک پر چڑھ کر ترنگا لہرایا۔ کانگریس نے انٹرنیٹ پر اس کا ایک ویڈیو بھی ڈالا، جس کے عنوان میں لکھا ہے 'ترنگا ہمیں متحد کرتا ہے۔ ترنگے کا اصل جوہر بھارت جوڑو یاترا میں ہے۔ Bharat Jodo Yatra

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 14, 2022, 8:08 PM IST

چتردرگ (کرناٹک): کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اپنی پارٹی کے دیگر لیڈران کے ساتھ کرناٹک کے چتردرگ میں پانی کی ٹینک پر چڑھ کر ترنگا لہرایا۔ راہل گاندھی اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران جمعرات کو کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار اور سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کے ساتھ پانی کے ٹینک پر چڑھے تھے۔ انہوں نے وہاں پرچم لہرایا اور اسے اتحاد کی علامت قرار دیا۔ ٹویٹر پر اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھاکہ ستیہ اہنسا کا شانتی دوت بن جائے ترنگا، ہند کی گوروگاتھا گاتا سب سے اوپر لہرائے ترنگا۔' Bharat Jodo Yatra

کانگریس نے انٹرنیٹ پر اس کا ایک ویڈیو بھی ڈالا، جس کے عنوان میں لکھا ہے 'ترنگا ہمیں متحد کرتا ہے۔ ترنگے کا اصل جوہر بھارت جوڑو یاترا میں ہے۔ بھارت جوڑو یاترا 07 ستمبر کو تمل ناڈو کے کنیا کماری سے شروع ہوئی ہے اور 150 دن کے بعد کشمیر میں ختم ہوگی۔ یہ 30 ستمبر کو کرناٹک کے گنڈلوپیٹ میں داخل ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul Gandhi Slams Karnataka Govt کرناٹک میں نوکریوں کی نیلامی ہو رہی ہے، راہل گاندھی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.