ETV Bharat / bharat

Ankita Bhandari Murder Case راہل گاندھی نے انکیتا کے لیے بھارت جوڑو یاترا کے دوران مظاہرہ کیا

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انکیتا بھنڈاری کے انصاف کے لیے بھارت جوڑو یاترا کے دوران مظاہرہ کیا۔ بھارت جوڈو یاترا کے دوران راہل گاندھی کے ساتھ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر 'بی جے پی بیٹی انکیتا کو انصاف دو، ہندوستان کی خواتین کے ساتھ انصاف کرو' جیسے نعرے درج تھے۔Ankita Bhandari Murder Case

Ankita Bhandari Murder Case
راہل گاندھی نے انکیتا کے لیے بھارت جوڑو یاترا کے دوران مظاہرہ کیا
author img

By

Published : Sep 27, 2022, 9:49 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انکیتا بھنڈاری کے انصاف کے لیے بھارت جوڑو یاترا کے دوران مظاہرہ کیا جب کہ پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے اتر پردیش کے اوریا میں ایک دلت طالبہ کے قتل پر برہمی کا اظہار کیا۔ کیرالہ میں بھارت جوڈو یاترا کے دوران راہل گاندھی کے ساتھ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر 'بی جے پی بیٹی انکیتا کو انصاف دو، ہندوستان کی خواتین کے ساتھ انصاف کرو' جیسے نعرے درج تھے۔ Rahul Gandhi on Ankita Bhandari Murder Case

  • प्रधानमंत्री का नारा - बेटी बचाओ

    भाजपा के कर्म - बलात्कारी बचाओ

    ये भारत के पहले प्रधानमंत्री हैं जिनकी विरासत होगी- सिर्फ़ भाषण, झूठे और खोखले भाषण। इनका शासन तो अपराधियों को समर्पित है।

    अब भारत चुप नहीं बैठेगा। pic.twitter.com/YEYPjZWowp

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) September 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس معاملے پر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ 'وزیر اعظم کا نعرہ - بیٹی بچاؤ بی جے پی کا کرم - ریپسٹ کو بچاؤ، یہ ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم ہیں جن کی وراثت ہوگی - صرف تقریریں، جھوٹی اور کھوکھلی تقریریں۔ ان کی حکمرانی مجرموں کے لیے وقف ہے۔ اب ہندوستان خاموش نہیں بیٹھے گا۔'

وہیں کانگریس کے قومی ترجمان نے بی جے پی لیڈر کے بیٹے کی جانب سے ریزورٹ پر بلڈوزر چلانے کی کارروائی کو ایک سوچی سمجھی سازش قرار دیا ہے۔ سپریا نے کہا کہ ریزورٹ پر بلڈوزر چلا کر وہاں ثبوتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ جو نہ صرف اس کارروائی پر بلکہ ریاست کی حکومت پر بھی سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 19 سالہ انکیتا بھنڈاری اتراکھنڈ میں ایک ریزورٹ میں کام کرتی تھی۔ جس کے مالک پلکت آریہ جو کہ بی جے پی کے سابق وزیر ونود آریہ کے بیٹے ہیں۔ پلیکت نے انکیتا کو جسم فروشی کے لیے مجبور کیا، لیکن انکیتا نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا، جس کی وجہ سے اس کا قتل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Ankita Bhandari Murder Case انکیتا بھنڈاری کے قاتلوں کو سزائے موت کا مطالبہ

بتا دیں کہ انکیتا بھنڈاری قتل کیس کو لے کر پورے اتراکھنڈ میں غصہ دیکھا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی سیاسی جماعتیں اسے سیاسی مسئلہ بنانے میں مصروف ہیں۔ اپوزیشن مسلسل اس معاملے کو لے کر مرکزی اور ریاستی حکومت کو نشانہ بنا رہی ہے۔ وہیں حکمران جماعت مجرموں کے خلاف کارروائی کرنے کی بات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.