ETV Bharat / bharat

Arangetram Of Radhika Merchant : رادھیکا مرچنٹ نے اپنی رقص کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 'ارنگترم' پیش کیا

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 7:42 AM IST

Updated : Jun 6, 2022, 9:03 AM IST

نیتا امبانی اور مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی دلہن رادھیکا مرچنٹ نے اپنی رقص کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 'ارنگترم' پیش کیا۔ رادھیکا مرچنٹ ایک اعلیٰ درجے کی بھارتی کلاسیکل رقاصہ ہیں۔

رادھیکا مرچنٹ نے اپنی رقص کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 'ارنجٹرم' پیش کیا

ممبئی: نیتا امبانی اور مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی دلہن رادھیکا مرچنٹ نے اپنی رقص کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 'ارنگترم' پیش کیا۔ رادھیکا مرچنٹ ایک اعلیٰ درجے کی بھارتی کلاسیکل رقاصہ ہیں۔

رادھیکا مرچنٹ نے اپنی رقص کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 'ارنگترم' پیش کیا

شہر کی بہت سی مشہور شخصیات نے اتوار کو جیو ورلڈ سینٹر، بی کے سی کے گرینڈ تھیٹر میں رادھیکا کی پہلی آن اسٹیج سولو پرفارمنس کی حوصلہ افزائی کے لیے شرکت کی۔ مرچنٹ اور امبانی خاندان کے ساتھ بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے بھی رادھیکا مرچنٹ کی 'ارنگترم تقریب' میں شرکت کی اور رادھیکا کی حوصلہ افزائی کی۔ سلمان خان اور رنویر سنگھ سمیت کئی مشہور شخصیات بھی موجود رہیں تھیں۔

اس دوران فن کی دنیا کی شخصیات کے ساتھ ساتھ بڑے بزنس مین بھی موجود تھے۔ مہمانوں کا جوش و خروش قابل دید تھا جب وہ جادوئی دھیرو بھائی امبانی اسکوائر سے جیو ورلڈ سینٹر کے گرینڈ تھیٹر تک گئے۔

زیادہ تر مہمانوں نے اپنے روایتی ملبوسات میں بروکیڈ اور کڑھائی والی ریشمی ساڑھیاں، شیروانی اور کرتے پہن رکھے تھے، جس نے تقریب کی رونق میں مزید اضافہ کیا۔ امبانی خاندان ہر ایک مہمان کا پرتپاک استقبال کرنے کے لیے موجود تھا، اس دوران سبھی نے کووڈ پروٹوکول پر سختی سے عمل کیا۔

رادھیکا مرچنٹ نے اپنے رقص سے سب کو مسحور کر دیا۔ یہ لمحہ ان کے لیے اور ان کے سرپرست کے لیے بہت خوشی کا تھا کیونکہ انھوں نے رادھیکا کو بھرت ناٹیم میں 8 سال سے زیادہ عرصے تک تربیت دی تھی تاکہ وہ اپنے ارنگیترم کے لیے تیار ہو سکیں۔ ارنگیترم ایک ایسا لمحہ ہے جب ایک نوجوان کلاسیکل رقاصہ پہلی بار اسٹیج پر پرفارم کرتی ہے اور اپنی برسوں کی محنت کا مظاہرہ کرتی ہے۔ یہ لفظ اسٹیج پر کلاسیکی رقص کرنے اور دوسروں کو تربیت دینے کے لیے ڈانسر کی گریجویشن کی بھی نشاندہی کرتا ہے۔

امبانی خاندان میں نیتا امبانی کے بعد رادھیکا دوسری بھرت ناٹیم ڈانسر ہوں گی۔ نیتا امبانی خود ایک تربیت یافتہ بھرت ناٹیم ڈانسر ہیں اور اپنی قومی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کے باوجود بھرت ناٹیم پرفارم کرتی ہیں۔ رادھیکا کی کارکردگی میں ارنگیترم کے تمام روایتی عناصر شامل تھے۔ شو کے اختتام پر وہاں موجود مہمانوں نے زوردار تالیوں سے رادھیکا کا استقبال کیا۔

Last Updated : Jun 6, 2022, 9:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.