ETV Bharat / bharat

MPPSC Exam Paper Dispute: مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن امتحان میں پوچھے گئے سوالات پر تنازع - مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن امتحان پر تنازع

مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن کے پریلمس امتحان میں پوچھے گئے سوالات کو لے کر معاملہ گرم ہو گیا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس نے حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ MPPSC Exam Paper Dispute

MPPSC Exam Paper Dispute
مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن امتحان میں پوچھے گئے سوالات پر تنازع
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 10:52 PM IST

بھوپال: مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن کے پریلمس امتحان میں پوچھے گئے سوالات Objectional Question in MPPSC Exam Issue کو لے کر معاملہ گرم ہو گیا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس نے حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ مدھیہ پردیش کانگریس کے میڈیا انچارج کے کے مشرا نے اس پر اعتراض جتاتے ہوئے کہا کہ جس طرح کے سوالات پوچھے گئے ہیں وہ انتہائی قابل اعتراض ہیں۔ پی ایس سی کے چیئرمین کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ سوالیہ پرچہ سلیکٹر کے خلاف ایف آئی آر درج کی جانی چاہئے۔

مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن امتحان میں پوچھے گئے سوالات پر تنازع

دراصل، مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں ایک سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا بھارت کو کشمیر پاکستان کو دینے کا فیصلہ لینا چاہئے؟ Should India give Kashmir to Pakistan اس سوال کے لیے چار آپشنز بھی دیے گئے تھے، جن میں یہ دلیل دی گئی کہ 'ہاں، اس سے بھارت کے بہت سارے وسائل بچ جائیں گے۔ دلیل نمبر دو تھی کہ 'نہیں اس طرح کے فیصلے سے ایسی مانگ میں مزید اضافہ ہو گا۔ اس کے ساتھ دو اور آپشنز بھی دیے گئے تھے۔ اگرچہ زیادہ تر امیدواروں نے ڈی آپشن پر ٹک کیا۔ جس میں A اور B دونوں کو غلط کہا گیا تھا۔ MPPSC Exam Paper Dispute

MPPSC Exam Paper Dispute
مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن امتحان میں پوچھے گئے سوالات پر تنازع

اسی دوران امتحان میں دوسرا سوال مہاتما گاندھی کے بارے میں پوچھا گیا تھا جس میں ایک حوالہ دیا گیا اور آخر میں پوچھے گئے سوال کا جواب اس میں سے دینا تھا۔ لکھا ہے کہ 'ایک مل مالک نے 60 آوارہ کتوں کو مار ڈالا لیکن بعد میں پچھتاوے کے احساس پر گاندھی جی سے ملاقات ہوئی، جنہوں نے آخر کار ان کے اس فعل کو درست قرار دیا۔ MPPSC Exam Paper Dispute

یہ بھی پڑھیں: متنازع سوال معاملے میں ذمہ داروں کے خلاف نوٹس

کانگریس کے میڈیا انچارج کے کے مشرا نے MPPSC امتحان میں اس طرح کے سوالات پر سخت اعتراض کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے سوال کیا ہے کہ کیا ایم پی پی ایس سی کو یہ پوچھنے کا حق ہے کہ کیا بھارت کشمیر پاکستان کو دینے کا فیصلہ کرے اور 40 آوارہ کتوں کو مارنے والا مل مالک توبہ کے لیے گاندھی جی کے پاس گیا اور انہوں نے اسے صحیح بتایا، یہ کیا ہے؟MPPSC Exam Paper Dispute

  • MPPSC को क्या यह पूछने का अधिकार है-"क्या भारत को कश्मीर को पाकिस्तान को दे देने का निर्णय ले लेना चाहिए?"40 आवारा कुत्तों को मार डालने वाला मिल मालिक पश्चाताप करने गांधीजी के पास गया उन्होंने इसे उचित बताया!" यह क्या है? PSC चेयरमेन इस्तीफा दें,प्रश्नपत्र चयन कर्ता पर हो FIR pic.twitter.com/H1DLOwnghd

    — KK Mishra (@KKMishraINC) June 21, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.