ETV Bharat / bharat

آسٹریلیا: کسانوں کی حمایت میں پنجابی دلہا دلہن - شادی میں پوسٹرز لگا کر کسانوں کے مظاہرے کی حمایت

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں رہنے والے برنالہ کے بھوٹنا گاؤں کے رہائشی لکھویر سنگھ نے اپنی شادی میں پوسٹرز لگا کر کسانوں کے مظاہرے کی حمایت کی ہے۔

punjabi-bride-groom-supported-farmers-during-his-wedding-in-melbourne
آسٹریلیا: کسانوں کی حمایت میں پنجابی دلہا دلہن
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 8:06 PM IST

پنجاب میں برنالہ سمیت ملک بھر کے کسان زرعی قوانین کی مسلسل مخالفت کر رہے ہیں۔ اس جدوجہد سے پنجاب کے ثقافتی، معاشرتی اور سیاسی تانے بانے متاثر ہورہے ہیں۔

آسٹریلیا: کسانوں کی حمایت میں پنجابی دلہا دلہن

کسان مظاہروں کے درمیان آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں رہنے والے برنالہ کے بھوٹنا گاؤں کے رہائشی لکھویر سنگھ نے اپنی شادی میں پوسٹرز لگا کر کسانوں کے مظاہرے کی حمایت کی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کسان گزشتہ 26 نومبر سے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ کسانوں اور ان کی تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ اس قانون کو واپس لیا جائے، جبکہ اس دوران حکومت اور کسان رہنماؤں کے ما بین کئی مذاکرے بھی ہوئے لیکن سب بے نتیجہ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.