ETV Bharat / bharat

Deep Sidhu Died in Road Accident: پنجابی اداکار دیپ سدھو سڑک حادثے میں ہلاک - کسان تحریک میں سرخیوں میں آنے والے دیپ سدھو ہلاک

پنجابی اداکار دیپ سدھو منگل کے روز ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ وہی دیپ سدھو ہیں جو کسانوں کی تحریک کی وجہ سے سرخیوں میں آئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق یہ سڑک حادثہ دہلی کے قریب سونی پت میں پیش آیا۔

کسانوں
پنجابی اداکار دیپ سدھو سڑک حادثے میں ہلاک
author img

By

Published : Feb 15, 2022, 10:35 PM IST

Updated : Feb 15, 2022, 11:06 PM IST

پنجابی اداکار دیپ سدھو منگل کے روز ایک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ وہی دیپ سدھو ہیں جو کسانوں کی تحریک کی وجہ سے سرخیوں میں آئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق یہ سڑک حادثہ دہلی کے قریب سونی پت میں پیش آیا۔

خبروں کے مطابق دیپ سدھو کی لاش کو کھرکھوڈہ اسپتال لے جایا گیا ہے۔ سڑک حادثے کی اطلاع ملنے پر ان کے مداحوں میں مایوسی کی لہر ہے۔

واضح رہے کہ پنجابی اداکار دیپ سدھو جنہیں کسانوں کی زرعی قانون مخالف تحریک کے دوران، لال قلعہ میں داخل ہونے والے کسانوں کے ایک گروہ میں شامل ہونے اور لال قلعہ پر جھنڈا لہرانے کا الزام تھا۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Feb 15, 2022, 11:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.