ETV Bharat / bharat

وسیم رضوی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج - shia waqf board

بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز کے داور میں سینکڑوں افراد نے شعیہ وقف بورڈ کے چیئر پرسن وسیم رضوی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ واضح رہے کہ وسیم رضوی نے قران مجید کی 26 آیات کو نکالے جانے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی ہے۔

وسیم رضوی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج
وسیم رضوی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 4:51 PM IST

وسیم رضوی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج

وسیم رضوی کے اس اقدام کے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے اور اس کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز میں تلیل اور داور سے آئے ہوئے سینکڑوں افراد نے احتجاج کیا اور وزیر اعظم سے وسیم رضوی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.