ETV Bharat / bharat

Priyanka Gandhi on Hijab: بِکنی، نقاب، جینس یا حجاب، خواتین کو ہے کپڑوں کے انتخاب کا حق

کرناٹک حجاب معاملے پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے بعد کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی اپنی آواز بلند کی ہے اور کہا کہ بھارت کا آئین ہمیں اپنے پسند کے کپڑے پہننے کی آزادی دیتا ہے۔ Priyanka Gandhi Tweet on Karnataka Hijab Row

بِکنی، نقاب، جینس یا حجاب، خواتین کو ہے کپڑوں کے انتخاب کا حق

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 12:42 PM IST

پرینکا گاندھی واڈرا نے حجاب معاملے پر ٹوئٹ کیا 'بکنی ہو، گھونگھٹ ہو، جینس ہو یا حجاب، یہ فیصلہ کرنا عورت کا حق ہے کہ وہ کیا پہننا چاہتی ہے۔ ہندوستانی آئین میں انہیں اس حق کی ضمانت دی گئی ہے۔ خواتین کو ہراساں کرنا بند کریں۔' Priyanka Gandhi says Stop harassing women

پرینکا نے اپنے ٹوئٹ میں 'لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں' ہیش ٹیگ کا استعمال کیا۔ اتنا ہی نہیں پرینکا کے بھائی اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ان کے ٹوئٹ کی حمایت کی ہے۔ #ladkihoonladsaktihoon

بشکریہ پرینکا گاندھی ٹوئٹر
بشکریہ پرینکا گاندھی ٹوئٹر

واضح رہے کہ ریاست کرناٹک کے اُڈوپی ضلع میں باحجاب طالبات کو کالج کیمپس میں داخلہ نہ دینے کے بعد سے جاری احتجاج میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ Hijab Ban in Karnataka

یہ بھی پڑھیں: Malala Yousafzai Reacts To Karnataka Hijab Row: کرناٹک حجاب معاملہ پر ملالہ یوسف زئی کا ٹویٹ

اُڈوپی میں طالبات کے احتجاج کے بعد دیگر طلبہ بھی بھگوا شال اور مفلر کے ساتھ ان طالبات کی مخالفت میں اتر آئے، جس کے بعد دیگر اضلاع کے کالجز میں بھی حالات کشیدہ ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.