ETV Bharat / bharat

Priyanka Gandhi Slams Modi Government: بے روزگاری کے مسئلہ پر پرینکا نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا - بے روزگاری کے مسئلے پر پرینکا

پرینکا گاندھی Priyanka Gandhi نے بے روزگاری کے مسئلے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کے واقعات میں 60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ Priyanka Gandhi Slams Modi Government on Unemployment

Priyanka Gandhi Slams Modi Government: بے روزگاری کے مسئلے پر پرینکا نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا

author img

By

Published : Feb 13, 2022, 10:42 PM IST

کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا Congress General Secretary Priyanka Gandhi Vadra نے بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے مسئلے پر اتوار کو مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کے واقعات میں 60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

واڈرا نے اپنے ٹویٹ Priyanka Gandhi Tweet میں کہا کہ گزشتہ چھ برسوں میں بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کے واقعات میں 60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سنہ 2018 اور 2020 کے درمیان بے روزگاری کی وجہ سے روزانہ اوسطاً 12 افراد خود نےکشی کی۔

انہوں نے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ آپ کب تک اصل مسائل کو در کنار کریں گے۔ بے روزگار نوجوان مشکل میں ہیں۔ اصل مسئلے پر بات کریں۔ کانگریس پارٹی مرکز میں برسراقتدار بی جے پی پر ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے مسئلہ کو حل کرنے میں ناکام ہونے کا الزام لگاتی رہی ہے۔ Priyanka Gandhi Slams Modi Government

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.