ETV Bharat / bharat

Prime Minister Narendra Modi in Gujarat: وزیر اعظم نریندر مودی کا آج سے تین دنوں کا گجرات دورہ - Prime Minister Narendra Modi in Gujarat

وزیراعظم نریندر مودی 18 اپریل کو گاندھی نگر میں اسکولوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کریں گے اور اگلے 19 اپریل کو وہ اسے قوم کے نام وقف کریں گے وہ بناس کانٹھا کے دیودھر میں بناس ڈیری کمپلیکس میں کئی ترقیاتی پروجیکٹس کی بنیاد بھی رکھیں گے۔ Prime Minister Narendra Modi's three-day Visit to Gujarat from today

وزیر اعظم نریندر مودی کا آج سے تین دنوں کا گجرات دورہ

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 12:19 PM IST

گجرات: وزیر اعظم نریندر مودی آج سے اپنی آبائی ریاست گجرات میں 3روزہ دورے پر آنے والے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی آج سے 20 اپریل تک گجرات کے دورے پر رہیں گے۔ اس دوران وزیراعظم کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے. وزیر اعظم کئی منصوبوں کے سنگ بنیاد کے ساتھ ساتھ کئی پروجیکٹس کا افتتاح بھی کریں گے. اس دورے کے دوران وزیراعظم نریندر مودی 22 ہزار کروڑ کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے. Prime Minister Narendra Modi in Gujarat

وزیر اعظم نریندر مودی کا آج سے تین دنوں کا گجرات دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی کا آج سے تین دنوں کا گجرات دورہ

وزیر اعظم نریندر مودی کے گجرات دورے کے بارے میں پی ایم او کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی 18 اپریل کو گاندھی نگر میں اسکولوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کریں گے اور اگلے 19 اپریل کو وہ اسے قوم کے نام وقف کریں گے وہ بناس کانٹھا کے دیودھر میں بناس ڈیری کمپلیکس میں کئی ترقیاتی پروجیکٹس کی بنیاد بھی رکھیں گے۔ بناس کانٹھا میں نیا ڈیری کمپلیکس اور آلو پروسیسنگ پلانٹ 600 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے نیا ڈیری کمپلیکس روزنامہ تقریباً 30 لاکھ لیٹر دودھ پروسس کیا جائے گا 80 ٹن مکھن، ایک لاکھ لیٹر آئسکریم، 20 ٹن کھویا اور 6 ٹن چاکلیٹ تیار کیا جائے گا.

وزیر اعظم نریندر مودی اسی دن جام نگر میں ڈبلیو ایچ او گلوبل سینٹر فور ٹریڈیشنل میڈیسین کا سنگ بنیاد رکھیں گے وہ دوپہر ڈھائی بجے جام نگر میں ڈبلیو ایچ او کے گلوبل. سینٹر فور ٹریڈیشنل میڈیسن کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ بات چیت بھی کریں گے.

یہ بھی پڑھیں:

وزیراعظم نریندر مودی 20 اپریل کو گاندھی نگر میں گلوبل آیوش انویسٹمنٹ اینڈ انوویشن سمٹ کا افتتاح کریں گے اور بعد میں داہود میں آدیجاتی مہا سمیلن میں شرکت کریں گے اور مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے. اسی دن دوپہر 2 بجے ماریشس کے وزیراعظم سے وزیراعظم نریندر مودی ملاقات کریں گے۔ داہود اور پنج محال سے متعلق مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد دوپہر ڈھائی بجے رکھیں گے۔ اس کے بعد پی ایم اے مودی واپس دہلی جائیں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.