ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کی مبارکباد دی - رمضان سے متعلق ایک گریٹنگ کارڈ شیئر کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کے آغاز پر تمام مسلمانوں کو ٹویٹ کر کے مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Apr 13, 2021, 10:55 PM IST

وزیر اعطم نے اپنے ٹویٹ میں رمضان سے متعلق ایک گریٹنگ کارڈ شیئر کیا، جس میں اردو اور انگلیش زبان میں رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت کے ساتھ ساتھ کئی اہم باتیں درج ہیں کہ 'رمضان ہمیں ضرورت مندوں اور غریبوں کی خدمت کا اہم پیغام دیتا ہے۔ یہ برابری، بھائی چارے اور رحم دلی پر بھی زور دیتا ہے'۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کی مبارکباد دی
وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کی مبارکباد دی

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آج یعنی 13 اپریل سے شروع ہوچکا ہے۔ 14 اپریل سے مسلمان دن میں روزہ رکھیں گے اور ساتھ ہی خصوصی طور پر تراویح کی نماز کا اہتمام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.