ETV Bharat / bharat

PM Modi watched Doordarshan’s TV serial ‘Swaraj:وزیراعظم مودی نے دوردرشن کے سیریل سوراج کا خصوصی شو دیکھا - دوردرشن کی جانب سے پیش کئے جانے والا سیریل سوراج

بھارت میں پرتگالیوں کی استعماری پالیسیوں کے خلاف جدوجہد سے لے کر آزادی کے حصول تک کے عرصے سے دانستہ اور غیر دانستہ طور پر مجاہدین آزادی پر توجہ مرکوز کرنے والے اس سیریل کی ایک خصوصی اسکریننگ کا اہتمام پارلیمنٹ کی لائبریری بلڈنگ کے بالیوگی آڈیٹوریم میں کیا گیا تھا۔ خصوصی شو میں وزیر اعظم، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، وزیر داخلہ امت شاہ اور کئی دیگر وزراء اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا سمیت کئی معززین نے شرکت کی۔ PM Modi to attend special screening of Doordarshan serial

مودی
مودی
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 8:03 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو دوردرشن کی جانب سے پیش کئے جانے والا سیریل ’’سوراج: بھارت کے سوتنترا سنگرام کی سمگرا گاتھا‘‘ کا خصوصی شو دیکھا۔ یہ اطلاع وزیر اعظم آفس کے ذرائع نے دی۔

بھارت میں پرتگالیوں کی استعماری پالیسیوں کے خلاف جدوجہد سے لے کر آزادی کے حصول تک کے عرصے سے دانستہ اور غیر دانستہ طور پر مجاہدین آزادی پر توجہ مرکوز کرنے والے اس سیریل کی ایک خصوصی اسکریننگ کا اہتمام پارلیمنٹ کی لائبریری بلڈنگ کے بالیوگی آڈیٹوریم میں کیا گیا تھا۔ خصوصی شو میں وزیر اعظم، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، وزیر داخلہ امت شاہ اور کئی دیگر وزراء اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا سمیت کئی معززین نے شرکت کی۔

PM Modi to attend special screening of Doordarshan serial

ذرائع نے بتایا کہ شو میں 75 اقساط پر مشتمل سیریل کی دو اقساط پیش کی جانی تھیں، جو شیوپا ​​نائک اور رانی ابکا کی جدوجہد کی کہانی پر مرکوز ہیں۔

دوردرشن نے اس سیریل کو گزشتہ 14 اگست سے نشر کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ ڈی ڈی نیشنل پر رات 9 بجے سے رات 10 بجے تک ٹیلی کاسٹ کیا جا رہا ہے۔ اسے انگریزی کے ساتھ نو علاقائی زبانوں - تامل، تیلگو، کنڑ، ملیالم، مراٹھی، گجراتی، اڑیہ، بنگالی اور آسامی میں پیش کیا جا رہا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.