ETV Bharat / bharat

Modi Pays Tributes To The Martyred Soldiers: وزیر اعظم مودی نے نیشنل وار میموریل پر شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا - وزیر اعظم مودی کا یوم جمہوریہ پر خطاب

وزیراعظم نے ڈجیٹل وزیٹر بک میں یادگار پر پیغام بھی لکھا۔ اپنے معمول کے 'سافہ' اور 'پگڑی' سے ہٹ کر وزیر اعظم نے نیتا جی طرز کی بھوری ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔ Modi Pays Tributes To The Martyred Soldiers

وزیر اعظم مودی نے نیشنل وار میموریل پر شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 1:12 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو 73ویں یوم جمہوریہ 73rd Republic Day کے موقع پر نیشنل وار میموریل میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ Modi Pays Tributes To The Martyred Soldiers

نریندرمودی نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ساتھ مل کر جنگی یادگار پر پھول چڑھائے اور انٹر سروسز گارڈ نے 'سلامی شستر' اور پھر اس کے بعد 'شلوکا شستر' کی دھن بجائی نریندر مودی اور راج ناتھ سنگھ کے ساتھ آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آرہری کمار اور فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری بھی وہاں موجود تھے۔ یہاں پر ان سبھی نے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

وزیراعظم نے ڈجیٹل وزیٹر بک میں یادگار پر پیغام بھی لکھا۔ اپنے معمول کے 'سافہ' اور 'پگڑی' سے ہٹ کر وزیر اعظم نے نیتا جی طرز کی بھوری ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔

قومی جنگی یادگار بھارتی فوج کے ان سپاہیوں کے اعزاز اور یاد کے لیے بنائی گئی ہے جنہوں نے آزاد بھارت کی مسلح جدوجہد میں اپنی عظیم قربانیاں دیں۔ جنگی یادگار کا افتتاح نریندر مودی نے 25 فروری 2019 کو کیا تھا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.