ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے مولانا وحید الدین خان کے انتقال پر رنج کا اظہار کیا - urdu news

عالمی شہرت یافتہ عالم دین، سینکڑوں کتابوں کے مصنف اور الرسالہ کے مدیر مولانا وحید الدین خان دہلی میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 96 برس تھی۔

Maulana
وزیراعظم نے مولانا وحید الدین خاں کے انتقال پر رنج کا اظہار کیا
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 4:41 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے مولانا وحید الدین خاں کے انتقال پر رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے جمعرات کو ٹوئٹ کرکے کہا ’’مولانا وحید الدین خان کے انتقال کی خبر سن کر دکھی ہوں'۔

انہوں نے کہا ‘عالم دین اور روحانی امور پر گرفت رکھنے کے لیے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ برادری کی خدمت اور انہیں سماجی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ان میں جنون تھا۔ ان کے کنبے کے لوگوں اور اقلیتی خیر خواہوں سے میری تعزیت۔ خدا ان کی روح کو سکون دے’۔

عالمی شہرت یافتہ عالم دین، سینکڑوں کتابوں کے مصنف اور الرسالہ کے مدیر مولانا وحید الدین خان دہلی میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 96 برس تھی۔

یہ بھی پڑھیے
مولانا وحید الدین خاںؒ: کچھ یادیں کچھ باتیں

مولانا مرحومؒ نے اپنی پوری زندگی اسلام کی ترویج و اشاعت، تبلیغ و تفہیم اور اس کی وضاحت میں صرف کردی۔ وہ پائے کے عالمِ دین، مفکر، ادیب، انشا پرداز تھے اور مختلف زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ ان کی موت نے مسلمانوں کو سب سے بڑے محسن سے محروم کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.