ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے ملک کیلئے جان گنوانے والوں کو سلام پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج تقسیم ہند کے درد کی یاد کے دن پرملک کیلئے جانیں قربان کردنیے والے بہادروں کو یاد کرتے ہوئے انہیں سلام کیا۔

وزیراعظم نے ملک کیلئے جان گنوانے والوں کو سلام پیش کیا
وزیراعظم نے ملک کیلئے جان گنوانے والوں کو سلام پیش کیا
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 8:48 PM IST

وزیراعظم مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا ’’ملک کی تقسیم کے درد کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

نفرت اور تشدد کی وجہ سے ہمارے لاکھوں بہنوں اور بھائیوں کو بے گھر ہونے پرمجبور ہونا پڑا اور اپنی زندگیاں گنوانی پڑیں۔

ان لوگوں کی جدو جہد اور قربانی کی یاد میں 14 اگست کو ’تقسیم ہند کے درد کی یاد کے دن‘ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

انہوں نے ایک دیگر ٹوئٹ میں کہا ’’تقسیم ہند کی ہولناک یاد کا یہ دن ہمیں نہ صرف تفریق دشمنی اور بغض کے زہر کو ختم کرنے کے لئے صرف تحریک دے گا۔

بلکہ اس سے یکجہتی سماجی ہم آہنگی اور انسانی احساسات کو بھی تقویت ملے گی۔

مزید پڑھیں:اگست 14 کو وحشت تقسیم ہند کا یادگاری دن منایا جائے گا: مودی

واضح رہے کہ 1947 میں اس دن ہندوستان کی تقسیم عمل میں آئی تھی اور پاکستان ایک الگ ملک کے طور پر وجود میں آیا تھا۔

یو این آئی۔ این یو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.