ETV Bharat / bharat

اعظم خاں کی رہائی کے لئے خون سے لکھے خط کا صدر جمہوریہ نے دیا جواب - اترپردیش

خط لکھنے والی خاتون نیہا راج نے بتایا کہ میں نے 25 مئی 2021 کو اپنے خون سے ایک خط لکھ کر صدر جمہوریہ ہند کو ایک خط ارسال کیا تھا۔ جس میں رامپور کے رکن پارلیمان اعظم خاں کو انصاف دیے جانے اور ان کی جلد رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

اعظم خاں کی رہائی کے لئے خون سے لکھے خط کا صدر جمہوریہ نے دیا جواب

author img

By

Published : Oct 10, 2021, 8:36 AM IST

ریاست اترپردیش کے رامپور میونسپلٹی بورڈ کی سابق رکن اور سماجوادی پارٹی کی کارکن نیہا راج نے گزشتہ دنوں رکن پارلیمان اعظم خاں کی رہائی کے لئے صدر جمہوریہ کو ایک خط اپنے خون سے لکھا تھا، آج اس خاتون نے وزیر اعلی کے دفتر سے آئے ایک خط کو دکھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بات کو صدر جمہوریہ نے سن لیا اور ان کے حق میں کارروائی کرنے کی وزیر اعلیٰ کو ہدایت دی ہے۔

اعظم خاں کی رہائی کے لئے خون سے لکھے خط کا صدر جمہوریہ نے دیا جواب
اعظم خاں کی رہائی کے لئے خون سے لکھے خط کا صدر جمہوریہ نے دیا جواب
اعظم خاں کی رہائی کے لئے خون سے لکھے خط کا صدر جمہوریہ نے دیا جواب

رامپور میونسپلٹی بورڈ کی سابق رکن اور سماجوادی پارٹی کارکن نیہا راج کو وزیر اعلیٰ دفتر سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے نیہا راج کے ذریعہ خون سے تحریر کردہ خط کا از سرنو جائزہ لیا اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ہدایت کی ہے کہ شکایت گزار کی تحریر پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے کارروائی کریں۔

مزید پڑھیں: ایک معاملے میں بری ہوکر اعظم خاں کو ملی راحت

خط لکھنے والی خاتون نیہا راج نے بتایا کہ میں نے 25 مئی 2021 کو اپنے خون سے ایک خط لکھ کر صدر جمہوریہ ہند کو ارسال کیا تھا۔ جس میں رامپور کے رکن پارلیمان اعظم خاں کو انصاف دیے جانے اور ان کی جلد رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ صدر جمہوریہ کے ذریعہ نیہا راج کے خط کا نوٹس لینے پر نیہا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمہوریہ شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.