ETV Bharat / bharat

صدرکووند نے اتراکھنڈ، پنجاب اور تمل ناڈو کےلیے گورنرز مقررکیے - پروہت پنجاب کے گورنر

صدر نے تمل ناڈو کے گورنر بنواری لال پروہت کو پنجاب کا باقاعدہ گورنر مقرر کیا ہے۔ اب تک پروہت پنجاب کے گورنر کا چارج سنبھال رہے تھے۔ ناگالینڈ کے گورنر آر این روی کا تبادلہ تمل ناڈو کیا گیا ہے جو پروہت کی جگہ لیں گے۔آسام کے گورنر پروفیسر جگدیش مکھی ناگالینڈ کے گورنر کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔

صدرکووند نے اتراکھنڈ، پنجاب اور تمل ناڈو کےلیے گورنرز مقررکیے

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 3:45 AM IST

صدر رام ناتھ کووند نے جمعرات کو اتراکھنڈ کے گورنر بیبی رانی موریہ کا استعفیٰ تسلیم کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) گرمیت سنگھ کو ریاست کا گورنر مقرر کیا۔

راشٹرپتی بھون سے دیر رات گئے جاری ریلیز کے مطابق صدر کووند نے موریہ کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے اور ان کی جگہ جنرل گرمیت سنگھ کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر داخلہ کا جموں وکشمیر کی سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس

صدر نے تمل ناڈو کے گورنر بنواری لال پروہت کو پنجاب کا باقاعدہ گورنر مقرر کیا ہے۔ اب تک پروہت پنجاب کے گورنر کا چارج سنبھال رہے تھے۔ ناگالینڈ کے گورنر آر این روی کا تبادلہ تمل ناڈو کیا گیا ہے جو پروہت کی جگہ لیں گے۔آسام کے گورنر پروفیسر جگدیش مکھی ناگالینڈ کے گورنر کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.