ادے پور: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 11 ستمبر کو دو روزہ دورے پر ادے پور جائیں گی۔ اطلاع کے مطبق مرمو خصوصی طیارے سے ادے پور ہوائی اڈے پر پہنچیں گی۔
یہاں سے روانہ ہو کر مان پور (آبو روڈ) پہنچیں گی۔ وہ مان پور کے دامن میں واقع پرجاپیتا برہما کماری ایشوریہ وشو ودیالیہ جائیں گی اور عالمی سمٹ پروگرام کا افتتاح کریں گی۔Murmu will visit Udaipur
12 ستمبر کو صدر جمہوریہ پرجاپیتا برہما کماری ایشوریہ وشو ودیالیہ سے روانہ ہوں گی اور ادے پور ہوائی اڈے پہنچ کر دہلی کے لیے روانہ ہوں گی۔