ETV Bharat / bharat

Bharat Aeronautics Limited صدر مرمو کریں گی بھارت ایروناٹک لمیٹڈ سہولت کا افتتاح

دروپدی مرمو بھارت ایروناٹک لمیٹڈ کی جدید ترین انٹیگریٹڈ کریوجینک انجن مینوفیکچرنگ فیسی لٹی کا افتتاح کریں گی۔ inauguration of Bharat Aeronautics Limited

صدر مرمو کریں گی بھارت ایروناٹک لمیٹڈ سہولت کا افتتاح

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 4:32 PM IST

بنگلورو: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو منگل کو یہاں بھارت ایروناٹک لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کی جدید ترین انٹیگریٹڈ کریوجینک انجن مینوفیکچرنگ فیسی لٹی (آئی سی ایم ایف) کا افتتاح کریں گی۔ یہ سہولت اسرو کے لیے مکمل راکٹ انجن کی تیاری کو ایک ہی چھت کے نیچے مکمل کرے گی اور ہائی تھرسٹ راکٹ انجنوں کی تیاری میں خود کفیلی کو فروغ دے گی۔ یہ پلانٹ 4500 مربع میٹر کے رقبے میں قائم کیا گیا ہے جس میں ہندوستانی خلائی لانچ گاڑیوں کے کرائیوجینک ( سی ای 20) اور سیمی کریوجینک (ایس ای 2000) انجنوں کی تیاری کے لیے 70 سے زیادہ ہائی ٹیک آلات اور جانچ کی سہولیات موجود ہیں۔ inauguration of Bharat Aeronautics Limited

سال 2013 میں ایچ اے ایل میں کریوجینک انجن ماڈیول مینوفیکچرنگ کی سہولت قائم کرنے کے لیے اسرو کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے تھے۔ تقریباً 208 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک مربوط کریوجینک انجن مینوفیکچرنگ سہولت (آئی سی ایم آر) قائم کرنے کے لئے 2016 میں مفاہمت نامے میں ترمیم کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: President Murmu Likely To Lay Foundation صدر مرمو تریپورہ میں ڈیجیٹل میوزیم کا سنگ بنیاد رکھیں گی

مینوفیکچرنگ اور اسمبلی کی ضرورت کے لیے تمام اہم آلات کی کمیشننگ مکمل ہو چکی ہے۔ پروسیس پلان کی تیاری، ڈرائنگ اور کوالٹی پلان سمیت پری پروڈکشن کی سرگرمیاں بھی شروع ہو گئی ہیں ۔ ایچ اے ایل مارچ 2023 تک اس ماڈیول کو حاصل کرنا شروع کر دے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.