ETV Bharat / bharat

Eid Milad un Nabi صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے عید میلاد النبی کی مبارکباد دی - مودی نے عید میلاد النبی کی مبارکباد دی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیغمبر اسلام محمد ﷺ کے یوم ولادت عید میلاد النبی کے موقع پر ملک بھر کے باشندوں کو مبارکباد دی۔ Murmu and Modi Greets on Milad un Nabi

مرمو اور مودی نے عید میلاد النبی کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Oct 9, 2022, 10:45 AM IST

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پیغمبر اسلام محمد ﷺکے یوم پیدائش عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے عید میلاد النبی کی مبارکباد انگریزی اور ہندی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی مبارکبادی کا پیغام ٹویٹ کیا۔ Murmu Greets on Milad un Nabi

  • پیغمبر محمد ﷺ کے یوم ولادت, میلاد النبی کے پاک موقع پر میں سبھی ہم وطنوں خصوصاً اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
    آج ہم سب پیغمبر ﷺ کی زندگی سے تحریک حاصل کریں اور باہمی ہم آہنگی کے ساتھ رہ کر اپنے ملک کی ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عہد کریں۔

    — President of India (@rashtrapatibhvn) October 9, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ایک ٹویٹ میں مرمو نے کہا کہ 'پیغمبر اسلام محمد ﷺکے یوم ولادت، میلادالنبی کے پاک موقع پر میں تمام ہم وطنوں بالخصوص مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ 'آج ہم سب پیغمبر ﷺ کی زندگی سے تحریک حاصل کریں اور باہمی ہم آہنگی کے ساتھ ملک کی ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عہد کریں۔

یہ بھی پڑھیں: Eid Milad-un-Nabi 2022 ربیع الاول کے موقع پر لکھنو کی ٹیلے والی مسجد کا شاندار منظر

  • Best wishes on Milad-un-Nabi. May this occasion further the spirit of peace, togetherness and compassion in our society. Eid Mubarak.

    — Narendra Modi (@narendramodi) October 9, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں وزیراعظم نریندر مودی نے بھی عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'عید میلاد النبی کی مبارکباد۔ اس موقع پر ہمارے معاشرے میں امن، اتحاد اور ہمدردی کا جذبہ مزید بڑھے۔ عید مبارک۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.