ETV Bharat / bharat

صدر کووند نے او بی سی بل کو منظوری دی

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 12:00 PM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بدھ کے روز ریاستوں کو سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کی شناخت کے لیے بااختیار بنانے والے آئینی ترمیمی ایکٹ (105 ویں ترمیم) 2021 کو منظوری دے دی۔

President Kovind
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند

بھارت کے صدر رام ناتھ کووند نے 18 اگست 2021 کو آئین (105 ویں ترمیم) ایکٹ 2021 کو منظوری دے دی، جو ریاستوں کو سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقے (ایس ای بی سی) کی شناخت اور ان کی وضاحت کرنے کا اختیار دیتی ہے۔ آئین (105 واں) بل 2021 پارلیمنٹ نے 11 اگست 2021 کو منظور کیا تھا۔

اس ایکٹ کے مطابق ہر ریاست یا مرکز کا علاقہ قانون کے مطابق اپنے مقاصد کے لیے سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کی ایک فہرست اور اندراجات جن میں مرکزی فہرست سے مختلف ہو سکتا ہے، کی تیاری اور دیکھ بھال کر سکتا ہے۔

courtesy tweeter
بشکریہ ٹویٹر

یہ بھہ پڑھیں: OBC Bill: او بی سی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

اس سے قبل سپریم کورٹ نے مراٹھا کوٹہ کیس میں سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں مراٹھا برادری کے لیے ریزرویشن کو 2018 میں مہاراشٹر حکومت کی طرف سے یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا تھا کہ یہ پہلے عائد 50 فیصد حد سے تجاوز کر گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.