ETV Bharat / bharat

Murmu To Visit Sikkim صدر جمہوریہ دروپدی مورمو سکم کا دورہ کریں گی - دروپدی مورمو سکم کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مورمو جمعہ کو سکم کے دورے پر آئیں گی۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا سکم کا دورہ ہوگا۔ صدر جمہوریہ کے دورے کے درمیان گینگ ٹاک میں کئی سرکاری پروگراموں میں شامل ہوں گی۔ Murmu To Visit Sikkim

صدر جمہوریہ دروپدی مورمو سکم کا دورہ کریں گی

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 5:08 PM IST

گینگ ٹاک: صدر جمہوریہ دروپدی مورموجمعہ کو سکم کے دورے پر آئیں گی۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا سکم کا دورہ ہوگا۔ سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ صدر جمہوریہ کے دورے کے درمیان گینگ ٹاک میں کئی سرکاری پروگراموں میں شامل ہوں گی اور اگلے دن نئی دہلی کے لئے روانہ ہونے سے پہلے وہ جنوبی سکم کے ایک شہر بھی جا سکتی ہے۔

صدر جمہوریہ میزورم کی دارالحکومت آئیزول سے چار نومبر کو یہاں پہنچے گی اور قومی شاہراہ 10-پر تعمیر شدہ ڈبل لین والی آمد و رفت سرنگ سمیت کچھ سڑکوں، جگہوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: Murmu on two day visit to Assam صدر مرمو جمعرات کو آسام کے دو روزہ دورے پر

واضح رہے کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس سے پہلے آسام کے دو روزہ دورے پر تھیں۔ اس دوران انہوں نے دھوبری میڈیکل کالج اور اسپتال کا افتتاح کیا اور آسام ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج میں منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں شریک بھی ہوئی تھیں۔ Murmu on two day visit to Assam

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.