ETV Bharat / bharat

UP Assembly Election: چوتھے مرحلے کی 59 سیٹوں پر پولنگ شروع - اترپردیش اسمبلی انتخابات

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے چوتھے مرحلے کی پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ چوتھے مرحلے میں 59 سیٹوں پر مجموعی طور پر 624 امیدوار میدان میں ہیں جس میں 61 مسلم امیدوار ہیں جو کُل امیدواروں کا 9.8 فیصد ہے۔ اس مرحلے میں 91 خواتین امیدوار ہیں جس میں 10 مسلم خواتین ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 11 فیصد ہے۔Polling for UP Assembly Election Started

چوتھے مرحلے کی 59 سیٹوں پر پولنگ جاری
چوتھے مرحلے کی 59 سیٹوں پر پولنگ جاری
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 7:14 AM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے چوتھے مرحلے کی پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ چوتھے مرحلے میں 59 سیٹوں پر مجموعی طور پر 624 امیدوار میدان میں ہیں جس میں 61 مسلم امیدوار ہیں جو کُل امیدواروں کا 9.8 فیصد ہے۔ اس مرحلے میں 91 خواتین امیدوار ہیں جس میں 10 مسلم خواتین ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 11 فیصد ہے۔Polling for UP Assembly Election Started

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے چوتھے مرحلے کی پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ چوتھے مرحلے میں 59 سیٹوں پر مجموعی طور پر 624 امیدوار میدان میں ہیں جس میں 61 مسلم امیدوار ہیں جو کُل امیدواروں کا 9.8 فیصد ہے۔ اس مرحلے میں 91 خواتین امیدوار ہیں جس میں 10 مسلم خواتین ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 11 فیصد ہے۔Polling for UP Assembly Election Started

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.