ETV Bharat / bharat

ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری، پَل پَل کے اپڈیٹس - live updates

ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری، پَل پَل کے اپڈیٹس

author img

By

Published : Apr 17, 2021, 7:51 AM IST

Updated : Apr 17, 2021, 3:56 PM IST

15:55 April 17

گجرات، جھارکھنڈ، کرناٹک، مدھیہ پردیش سمیت دس ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے تحت پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق دو پہر تین بجے تک گجرات، جھارکھنڈ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، میزورم، راجستھان، تلنگانہ، اتراکھنڈ، اور آندھرا پردیش میں بالترتیب  32.58 فیصد، 63.64 فیصد،44.59 فیصد،47.83 فیصد، 45.53 فیصد، 69.50 فیصد، 44.02 فیصد، 69.00 فیصد، 37.10 فیصد اور 47.42 فیصد پولنگ ہوئی

12:03 April 17

راجسمند اسمبلی سیٹ پر ووٹنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے

ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری، پَل پَل کے اپڈیٹس

راجسمند اسمبلی سیٹ پر ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

11:26 April 17

سوجان گڑھ میں پولنگ بوتھ کا ایک کارکن کورونا سے متاثر

سوجان گڑھ سیٹ پر ووٹرز کی قطاریں

سوجان گڑھ اسمبلی حلقہ کے گاؤں پراوا کے پولنگ بوتھ نمبر 124میں پولنگ پارٹی کا ایک کارکن کورونا سے متاثر پایا گیا۔ جس کے بعد پولنگ بوتھ سے پوری ٹیم کو ہٹا کر دوسری ٹیم کو تعینات کیا گیا۔ وہیں پولنگ بوتھ ملازمین کی کورونا جانچ کی جائے گی۔

10:35 April 17

صبح 9 بجے تک تینوں سیٹوں پر 10.56 فیصد ووٹنگ درج کی گئی

راجستھان کی تین اسمبلی سیٹوں پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صبح  9 بجے تک تینوں سیٹوں پر 10.56 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ سہاڑا میں  10.77 فیصد، سوجان گڑھ سیٹ پر 9.84 فیصدی اور راجسمند سیٹ پر 11.23 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

09:17 April 17

مسکی اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری

karnaka
karnaka

کرناٹک میں بیلگاوی لوک سبھا سیٹ کے ساتھ ساتھ بسوکلیان اور مسکی اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔ صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ کورونا وبا کی وجہ سے صحت کی حفاظت کے پیش نظر ، الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کے وقت میں توسیع کردی ہے۔ آخری ایک گھنٹہ کورونا مثبت مریضوں کے لئے رکھا گیا تھا۔

07:45 April 17

آج یعنی 17 اپریل کو 11 ریاستوں میں لوک سبھا کی دو اور اسمبلی کی 13 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ جبکہ ووٹوں کی گنتی 2 مئی کو ہوگی۔

07:02 April 17

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے پانچویں مرحلے میں کل 319 امیدوار میدان میں ہیں، جن کی قسمت کا فیصلہ آج شام تک ای وی ایم میں قید ہوجائے گا۔ پانچویں مرحلے میں کل 1،13،35،334 ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جن کے لیے 15،789 پولنگ بوتھز بنائے گئے ہیں۔

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے پانچویں مرحلے کے تحت آج پولنگ شروع ہو گئی ہے۔ پانچویں مرحلے میں چھ اضلاع کی 45 نششتوں پر پولنگ ہونی ہے۔

وزیر اعظم مودی نے مغربی بنگال کی عوام سے پانچویں مرحلے کی پولنگ کے لیے بڑی تعداد میں ووٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

Last Updated : Apr 17, 2021, 3:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.