ETV Bharat / bharat

'جموں و کشمیر کے سیاسی استحصال کو ختم کرنے کی ضرورت' - Anantnag news

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق رہنما محمد عمران شاہ اننت ناگ میں سیاسی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کی سیاست میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔

'جموں کشمیر کے سیاسی استحصال کو ختم کرنے کی ضرورت'

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 10:40 AM IST

پی ڈی پی کے سابق رہنما محمد عمران شاہ نے سیاسی کارکنوں پر آنے والے انتخابات میں اس پارٹی کا ساتھ دینے کی تلقین کی ہے جو واقعی طور پر عوام کی خیر خواہ ہو۔
اننت ناگ میں ایک سیاسی میٹنگ کی صدارت کے بعد عمران شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کا سیاسی استحصال ختم کرنے کی بے حد ضرورت ہے اور اس کے لیے اسمبلی انتخابات کا انعقاد لازمی ہے۔ ان کے مطابق وہ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔

'جموں کشمیر کے سیاسی استحصال کو ختم کرنے کی ضرورت'
میٹنگ میں متعدد پنچوں، سرپنچوں اور سیاسی کارکنوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر عمران شاہ نے شرکا کو مستقبل میں سوچ سمجھ کی بنیاد پر اپنا فیصلہ دینے کی تلقین بھی کی۔

واضح رہے عمران شاہ پی ڈی پی کے اہم رہنماؤں میں شمار کئے جاتے تھے۔ عمران شاہ نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پی ڈی پیسے کنارہ کشی اختیار کر لی اور ابھی تک کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.