ETV Bharat / bharat

Police PCR Stolen in Odisha اڈیشہ میں پولیس کا پی سی آر وین لے اڑا چور، گاڑی سمیت چور گرفتار - اڈیشہ میں پولیس کا پی سی آر وین لے اڑا چور

پولیس کی لاپرواہی کا ایک نمونہ اڈیشہ کے رائاگڈا ضلع میں دیکھنے کو ملا، جہاں چور نے پولیس کی پٹرولنگ وین ہی چرا لی۔ تاہم پولیس نے پی سی آر برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

اڈیشہ میں پولیس کا پی سی آر وین لے اڑا چور، گاڑی سمیت چور گرفتار

author img

By

Published : Nov 6, 2022, 9:13 PM IST

رائےگڑا: اڈیشہ کے رائےگڑا ضلع میں ایک حیران کر دینے والا واقعہ پیش آیا۔ چور نے پولیس کی پٹرولنگ وین ہی چرا لی۔ تاہم پولیس نے پی سی آر برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ چور نے پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے مبینہ طور پر پٹرولنگ وین چوری کر لی۔ پولیس کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کی شناخت رودر سیبا کے طور پر کی گئی ہے، جو آندھرا پردیش کے گوداوری ضلع کے ایٹیڈا گاؤں کا رہنے والا ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ پولیس کو آندھرا پردیش کے پاروتی پورم میں چوری شدہ وین کا سراغ ملا۔ جس کے بعد آندھرا پردیش پولیس نے چھاپہ مار کر پٹرولنگ وین کو موقع سے برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے کہ رودر نے پولیس کا پی سی آر کیوں چرایا؟۔

یہ بھی پڑھیں: Stolen Golden Urn Of Masjid Recovered شاہی موتی مسجد کے گنبد سے چوری شدہ سونے کا کلس برآمد، چور گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.