ETV Bharat / bharat

Police Action on Gangster: پولیس نے کباڑی ثاقب کی تین رہائش گاہ اور نو گاڑیاں ضبط کی

میرٹھ کے سوتی گنج میں چوری کی گاڑیوں اور کروڑوں روپے کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف پولس انتظامیہ کی مہم بدستور جاری ہے۔ ضلع میں گاڑیوں کی اسمگلنگ کے لیے بدنام سوتی گنج میں آج پولیس نے سوتی گنج کے کباڑی و گینگسٹر ثاقب کی تقریبا تین کروڑ کی جائیداد کو ضبط کر لیا۔ Police Took Action Against Kabadi Saqib

پولیس نے کباڑی ثاقب کی تین رہائش گاہ اور نو گاڑیاں ضبط کی

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 5:36 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سوتی گنج بازار کے کباڑیوں کے خلاف پولیس سخت کارروائی کی۔ پرانی گاڑیوں اور ان کے اجزاء کو غیر قانونی طریقہ سے فروخت کرنے کے الزام میں جیل میں قید ثاقب کی تین رہائش گاہ اور نو گاڑیوں کو ضبط کر لیا۔ اس دوران ثاقب کے اہل خانہ نے پولیس پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ Police Took Action Against Kabaddi Saqib

میرٹھ کے سوتی گنج میں چوری کی گاڑیوں اور کروڑوں روپے کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف پولس انتظامیہ کی مہم بدستور جاری ہے۔ ضلع میں گاڑیوں کی اسمگلنگ کے لیے بدنام سوتی گنج میں آج پولیس نے سوتی گنج کے کباڑی و گینگسٹر ثاقب کی تقریبا تین کروڑ کی جائیداد کو ضبط کر لیا۔

پولیس نے کباڑی ثاقب کی تین رہائش گاہ اور نو گاڑیاں ضبط کی

مزید پڑھیں:۔ پریاگ راج: عتیق احمد کی سات املاک سیل

اس دوران پولیس کو ثاقب کے اہل خانہ کی طرف سے کارروائی کی مخالفت کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ ایس پی برہم پوری وویک یادو اور ایس پی کینٹ سورج رائے کی قیادت میں پولس فورس سوتی گنج پہنچی جہاں پولیس نے ثاقب کی چھ رہائش گاہیں اور نو گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.